لگتا ہے کہ بٹیا رانی نے زیادہ عرصہ سے اللہ تعالیٰ سے جھگڑا نہیں کیا!مجھے ناراض ہونا ہے بس شمشاد بھائی ، اور میرا دل ہے کہ اللہ کرے ایک دن میں سب سے ناراض ہو جاؤں
آہ! ، کوئی ایسا ایڈ آن محفل کے نظام میں ہونا چاہیے کہ یہ سب کھانے محض قارئین کا دل جلانے کے لئے ہی نہیں ، پیٹ کی آگ بھجانے کے لئے کمپیوٹر سکرین سے ادھر پہنچ جایا کریں۔آج ہم نے باسکٹ چاٹ بنانا سیکھا ہے ۔ جلد ہی کوششوسٹ کریں گے ترکیب پکرنے کی ۔ کوشش کریں گے جلد ترکیب پوسٹ کر سکیں ۔
لگتا ہے کہ بٹیا رانی نے زیادہ عرصہ سے اللہ تعالیٰ سے جھگڑا نہیں کیا!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور لیپ ٹاپ کا پروگرام کب تک بننے والا ہے؟و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
منتظرم!آج ہم نے باسکٹ چاٹ بنانا سیکھا ہے ۔ جلد ہی کوششوسٹ کریں گے ترکیب پکرنے کی ۔ کوشش کریں گے جلد ترکیب پوسٹ کر سکیں ۔
ایسے بات نہیں بننے والی۔ بلکہ جھگڑے کی مکمل تفصیلات کم از کم تحریری صورت میں بطور رپورٹ پیش کرنی ہوں گی۔ اگر جرور محسوس ہو تو تصاویر اور صوتی ثبوتوں کو بھی منسلک کیا جائے۔
یاد دلانے کے لیے شکریہ سعود بھائی
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور لیپ ٹاپ کا پروگرام کب تک بننے والا ہے؟
ایسے بات نہیں بننے والی۔ بلکہ جھگڑے کی مکمل تفصیلات کم از کم تحریری صورت میں بطور رپورٹ پیش کرنی ہوں گی۔ اگر جرور محسوس ہو تو تصاویر اور صوتی ثبوتوں کو بھی منسلک کیا جائے۔
تب تک آپ چاہیں تو کچھ ریویوز اور موازنے کی سائٹوں کو دیکھ کر ذہن بنا لیں تاکہ وہاں جائیں تو صفر سے شروعات نہ کرنی پڑے۔بھائی سے کہا تو انھوں نے کہا مجھے خود چلنے کو ، اگلے ہفتہ مجھے آف ملے گا ایک دن تو بھیا سے کہا ہے میں نے ۔
وعلیکم السلام سسٹرالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں ساجد بھیا ؟
اگر یہ دعا مقبول ہو گئی پھر تو آپ کو خضر علیہ السلام کی عمر لگ جائے گی۔
بلاگ ڈرافٹس میں نہ رہ جائے کہیں ۔ کچھ بلاگ ڈرافٹس کے لیے تو میں اللہ سے دعا کی ہے کہ مجھے مرنے سے پہلے انہیں پوسٹ کرنے کا موقع مل جائے ، آمین
اوئے میری مبارک باد نہیں دیکھیہائے اتنی پوسٹس ہو گئیں
میں نے ابھی دیکھا
تب تک آپ چاہیں تو کچھ ریویوز اور موازنے کی سائٹوں کو دیکھ کر ذہن بنا لیں تاکہ وہاں جائیں تو صفر سے شروعات نہ کرنی پڑے۔
اگر یہ دعا مقبول ہو گئی پھر تو آپ کو خضر علیہ السلام کی عمر لگ جائے گی۔
آپ یقیناً کہیں لیکن سعود بھیا شاید اس فرمائش کے لئے موزوں شخص نہیں۔ ہمیں پاکستانی پروڈکٹ ریویو سائٹوں کا تجربہ نہیں۔ دیگر احباب شاید بہتر مشورہ دے سکیں۔کیا میں لنکس کے لیے لکھوں سعود بھائی ؟
آپ کی بات اور اپنے جواب کے سیاق سباق میں اس کھوپڑی کو کہاں فٹ کریں؟
وہی دیکھی ناںاوئے میری مبارک باد نہیں دیکھی
آپ کی بات اور اپنے جواب کے سیاق سباق میں اس کھوپڑی کو کہاں فٹ کریں؟