مقدس
لائبریرین
کل سے شاید نارمل روٹین ہو جائے گی اس کیعائشہ نے یہی وقت بتایا ہوا ہے آنلائن ہونے کا
کل سے شاید نارمل روٹین ہو جائے گی اس کیعائشہ نے یہی وقت بتایا ہوا ہے آنلائن ہونے کا
پر مجھ سے شوقیہ بھی نھیں!اللہ نہ کرئے جی جو آپ سب سے ناراض ہوں۔ ایسے ہی شوقیہ ناراض ہونا ہے تو بیشک مجھ سے ہو جائیں۔
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
کل سے شاید نارمل روٹین ہو جائے گی اس کی
اللہ نہ کرئے جی جو آپ سب سے ناراض ہوں۔ ایسے ہی شوقیہ ناراض ہونا ہے تو بیشک مجھ سے ہو جائیں۔
ٹھیک ہے شمشاد بھائی ، بس آپ تیار ہو جائیں
ہمارے ہاں تو دلہن کی ڈالی ہوتی ہے۔ یہ ڈش بھی ہوتی ہے اور کیسے بنتی ہے مجھے تو معلوم نہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، یہاں تو پچھلے دو گھنٹوں میں اتنا کچھ پوسٹ کیا جا چکا ہے جتنا تب نہیں ہوا جب ہم سو رہے تھے۔
ہائیں، میں تو جھوٹ موٹ کہہ رہا تھا۔
خالی تصویر ہی نہیں، ترکیب بھی بتائیے گا تا کہ بنائی جا سکے۔
کل میں نے دال بنائی تھی جس میں مرچیں زیادہ ہو گئی تو آج بھی میں نے وہی کھائی
السلام علیکم، یہاں تو پچھلے دو گھنٹوں میں اتنا کچھ پوسٹ کیا جا چکا ہے جتنا تب نہیں ہوا جب ہم سو رہے تھے۔
آج ہم نے باسکٹ چاٹ بنانا سیکھا ہے ۔ جلد ہی کوششوسٹ کریں گے ترکیب پکرنے کی ۔ کوشش کریں گے جلد ترکیب پوسٹ کر سکیں ۔خالی تصویر ہی نہیں، ترکیب بھی بتائیے گا تا کہ بنائی جا سکے۔