فہیم
لائبریرین
پھر کہاں ہے آئسکریموہی دیکھی ناں
پھر کہاں ہے آئسکریموہی دیکھی ناں
اللہ پاک آپ کو مختصر زندگی دے پریشانیوں اور دکھوں کے ساتھلمبا جینے کی بات سے ڈر لگتا ہے ۔ میرا دل ہے کہ ایک دھاگہ کھول کے مختصر زندگی کی دعا کروائی جائے ۔
لا حول و لا قوۃ الا باللہ!لمبا جینے کی بات سے ڈر لگتا ہے ۔ میرا دل ہے کہ ایک دھاگہ کھول کے مختصر زندگی کی دعا کروائی جائے ۔
وہ آپ لائیں ناںپھر کہاں ہے آئسکریم
کبھی کبھی میں بھی ایسے ہی سوچتی ہوں آپیلمبا جینے کی بات سے ڈر لگتا ہے ۔ میرا دل ہے کہ ایک دھاگہ کھول کے مختصر زندگی کی دعا کروائی جائے ۔
تھوڑے ادھر بھی بھیااب دل جلانے کی باری میری ہے کہ میں دہی بھلوں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
کسی کو کھانے کی ریسیپی چاہیے تو بتا دے۔
میل باکس چیک کیجیے۔تھوڑے ادھر بھی بھیا
کبھی کبھی میں بھی ایسے ہی سوچتی ہوں آپی
لو تمہارے لیے اسپیشلوہ آپ لائیں ناں
ابھی تک تو کچھ نہیں پہنچا بھیامیل باکس چیک کیجیے۔
جی نہیں اب صرف محفل والی سسٹر ہوں میں کسی اور فورم سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے ۔وعلیکم السلام سسٹر
عندلیب سسٹر یہ بہن تو ہماری جانی پہچانی بہن سی لگتی ہیں؟ اردو مجلس والی عندلیب سسٹر صحیح پہچانا نا سسٹر؟
بھیا ہمارے چاہنے سے کچھ نہیں ہونے والا ناںکیا کریں مجبور ہیں کہ آپ ہماری دلاری بٹیا رانی ہیں ورنہ ایسی باتوں پر ایسی شدید سزائیں دیتے کہ آپ بھی کیا یاد رکھتیں۔
یقیناً جنک میل باکس میں گر کر جنک ہوگیا ہوگا۔ابھی تک تو کچھ نہیں پہنچا بھیا
لو تمہارے لیے اسپیشل
چاکلیٹ آئسکریم ود ریڈ چلیز
خود ہی کھا لیے سارےیقیناً جنک میل باکس میں گر کر جنک ہوگیا ہوگا۔
آپ اکیلے جو کھا رہے ہیںارے ارے یہ اچانک افسردہ گفتگو کیوں شروع ہوگئی۔
لاجواب !آپ اکیلے جو کھا رہے ہیں
بھیا ہمارے چاہنے سے کچھ نہیں ہونے والا ناں
میں نے واقعی میں بہت شدت سے دعائیں بھی مانگی تھیں
پر دعاؤں میں اثر نہیں