مقدس
لائبریرین
پھر دے رہے ہیں ناںلاجواب !
پھر دے رہے ہیں ناںلاجواب !
دراصل میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے۔ وہ میل باکس میں جانے کی بجائے میرے پیٹ میں پہنچ چکے ہیں۔پھر دے رہے ہیں ناں
کیا خیال ہے بٹیا، جب تک عثمان بھائی باقاعدہ دہی بھلے کی ترکیب کچن کارنر میں پوسٹ نہ کر دیں تب تک ان سے بائیکاٹ کیا جائے؟ اس طرح کم از کم وہ کوئی دھاگہ تو شروع کریں گے۔میں نہیں بولنا
واضح رہے یہ دہی بھلے کھانے کی ترکیب ہے۔ بنانے کی نہیں۔کیا خیال ہے بٹیا، جب تک عثمان بھائی باقاعدہ دہی بھلے کی ترکیب کچن کارنر میں پوسٹ نہ کر دیں تب تک ان سے بائیکاٹ کیا جائے؟ اس طرح کم از کم وہ کوئی دھاگہ تو شروع کریں گے۔
چلو پھر ایک ڈیل کرتے ہیں۔تو اب آپ اس جال ارے نہیں اس دھاگے میں جکڑے جا چکے ہیں
آذادی کا پروانہ شرط پوری کرنے کی صورت ہی ملنے والا ہے بھیا
تب تک اگر میں نہ رہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو پھر ایک ڈیل کرتے ہیں۔
جب میرے دس ہزار مراسلے ہوجائیں گے تو اس کے بعد میں دھاگہ ضرور کھولوں گا۔
توبہ کرو، پھر ایسی باتیں شروع کردیں۔تب تک اگر میں نہ رہی تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔