سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں
یہ تو ہے
عائشہ وہاں کتنے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے روزانہ ؟
وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں
سارا فنکشن ہی میرے سپرد ہے
ہی ہی ہی اپیااااااا
جی مجھے تو معلوم نہیں ہے
اچھی مطلب اچھے حال میںیہ تو ہے
عائشہ وہاں کتنے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے روزانہ ؟
اچھی مطلب اچھے حال میں
ابھی اپیا اتنی زیادہ نہیں ہورہی میں آپ کو حساب لگا کر بتاؤں گی ٹھیک ہے ابھی تو بجلی بند ہونے والی ہے شاید
اپیا ٹائپنگ کے لیے کون سے لوگ موجود ہیں ابھی ؟
اپس ایک کام خراب ہوگیا
پیج 23 کے لیے دو لوگوں کو ٹیگ کردیا اپیا ابھی چاچو کو پی ایم کیا مراسلہ حذف کرنے کے لیےکیا ہوا ؟
پیج 23 کے لیے دو لوگوں کو ٹیگ کردیا اپیا ابھی چاچو کو پی ایم کیا مراسلہ حذف کرنے کے لیے
دیکھا میں کام خراب کردیتی ہوں
پیج 23 کے لیے دو لوگوں کو ٹیگ کردیا اپیا ابھی چاچو کو پی ایم کیا مراسلہ حذف کرنے کے لیے
شکریہ جی ! پیاری سیدہ بہنا۔پاکستان میں خوش آمدید
شکریہ جی ! پیاری سیدہ بہنا۔