کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
:happy:

و علیکم السلام ، کیا حال ہیں بھائی ؟ اتنی پیاری تصویر ہے آپ کی :happy:
ابھی ابھی دو مسکراہٹیں دیکھیں آنلائن ہونے کے بعد ، ایک کسی کی طنزیہ مسکراہٹ تھی اور ایک یہ آپ کی ، دونوں میں اتنا زیادہ فرق ہے حالانکہ دونوں ہی مسکراہٹیں ہیں ، خوش رہیے ہمیشہ ، مجھے اتنی ہنسی آئی اور دل اتنا خوش ہوا آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر ، آج سارا دن بہت اچھا گزرے گا ۔
ہاااؤؤ سویٹ آپی!!

دعاؤں کے بڑااااااااااااااااااااااااااااااا سارہ تھینکیو!:happy::happy::happy:
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم چاچو اور باقی سب کو بھی :)

میں نے ایک بار ڈاکٹر کو دکھایا تھا جب اپنی نظر چیک کروائی تھی دوبارہ تب ، اور اس نے بولا کہ بچی بہانے کرتی ہے ، ساتھ امی بھی تھیں تو بس پھر میں چپ ہو گئی وہ کہتے کوئی مسئلہ نہیں یہ عام سی بات ہے، :laugh:

و علیکم السلام

تو ٹھیک ہی کہا ہو گا ناں ڈاکٹر نے کہ بہانے بناتی ہو اور سارا کام عائشہ سے کروا لیتی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top