اچھا جناب! یعنی آپ نے اس کو بھی نمٹا دیا؟ اللہ خیر کرے۔جی بھیا کر لیا۔۔ آپ آفس پہنچ کر ایک نظر ادھر دیکھ لیجیئے گا پلیز
وہ زیک بھیا والی بک
ٹھیک ہے ناں
ڈر نہیں لگا آپ کو؟جی میں نے بھیا سے پوچھ لیا تھا ناں
اب میں بہادر ہو گئی ہوں ناںڈر نہیں لگا آپ کو؟
یعنی اب بلی اور چوہے سے ڈر نہیں لگتا؟اب میں بہادر ہو گئی ہوں ناں
پر چاچو میں اپنے حصے کا کام خود کرتی ہوںو علیکم السلام
تو ٹھیک ہی کہا ہو گا ناں ڈاکٹر نے کہ بہانے بناتی ہو اور سارا کام عائشہ سے کروا لیتی ہو۔
ان سے تو لگتا ہےیعنی اب بلی اور چوہے سے ڈر نہیں لگتا؟
یعنی ابھی بٹیا رانی نصف بہادر ہوئی ہیں۔ان سے تو لگتا ہے
لیکن زیک بھیا سے نہیں لگتا
ہی ہی ہی
السلام علیکم، ایسا کیوں کہہ رہی ہیں بٹیا رانی؟بہت سست ہوں میں
کیا ہوا ناعمہ بی بیبہت سست ہوں میں
السلام علیکم، ایسا کیوں کہہ رہی ہیں بٹیا رانی؟
کیا ہوا ناعمہ بی بی
وعلیکم السلام لالہ
ایویں بس میرا جی کر رہا تھا خؤد کو ڈانٹوں
کچھ نہیں مقدس بابا تم کیسے ہو؟؟؟
وعلیکم السلام لالہ
ایویں بس میرا جی کر رہا تھا خؤد کو ڈانٹوں