میں اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو
ہی ہی ہی ایکچلی میں گھر پر نہیں ہوں ناںمیں اچھی ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
اور چھپ گئی ہیں ناں میں ڈھونڈ لوں گی آپ کو بچو !
گھر ہوں یا باہر بس میں نے آپ کو ڈھونڈ لینا ہے اور پھر چھپنے کی باری میریہی ہی ہی ایکچلی میں گھر پر نہیں ہوں ناں
اس لیے
السلام علیکم !
واؤ چاچو میں بس کیک کھاؤں گی ، چائے نہیں پینیو علیکم السلام
میں اس وقت چائے پی رہا ہوں اور ساتھ میں کیک کھا رہا ہوں۔ تم بھی آ جاؤ۔
یمیییییی چاچویہ لو ان میں سے جو جی چاہے کھا لو۔ میں نے بس اتنا سا ہی کھایا ہے ابھی۔
دیکھ لیں امی جان کہتی ہیں عائشہ اتنی اچھی چائے نہیں بناتیہاں عائشہ چلو تم چائے بناؤ تب تک
کوئی بات نہیں میں وہی پی لوں گئی عائشہدیکھ لیں امی جان کہتی ہیں عائشہ اتنی اچھی چائے نہیں بناتی
ہائیں !!!!ذبردست
۔۔۔ ۔۔
تھینک یو سو مچ
ایویں ہیہائیں !!!!
وہ کس لیے اپیا ؟