عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اپیا ابھی ان کو ہی دیکھ رہی ہوں جو جو آپ نے کردی ہیں۔ایویں ہی
ہی ہی ہی
اچھا سنو
کودک کہانیوں کو دیکھ لینا کہ کچھ میں نے کی ہوئی ہیں آلریڈی
یہ ناں ہو کہ ان کو دوبارہ سے کرتی رہو اور تمہاری محنت ضائع ہو سوئیٹی
جی اپیا ابھی ان کو ہی دیکھ رہی ہوں جو جو آپ نے کردی ہیں۔ایویں ہی
ہی ہی ہی
اچھا سنو
کودک کہانیوں کو دیکھ لینا کہ کچھ میں نے کی ہوئی ہیں آلریڈی
یہ ناں ہو کہ ان کو دوبارہ سے کرتی رہو اور تمہاری محنت ضائع ہو سوئیٹی
کوئی بات نہیں اپیا آپ اتنے کام تو کرتی ہیںمیں روز رات کو سوچتی تھی کہ آج کروں گی
لیکن پھر دوسرے کاموں میں لگ جاتی ہوں اور وہ نہیں کر پاتی
میں کہاں کرتی ہوں ، بس دعا کرو جو آج کل کر رہی ہوں۔۔ وہ ایک مکمل سکسیس ہو ان شاءاللہکوئی بات نہیں اپیا آپ اتنے کام تو کرتی ہیں
ان شاء اللہ!!!میں کہاں کرتی ہوں ، بس دعا کرو جو آج کل کر رہی ہوں۔۔ وہ ایک مکمل سکسیس ہو ان شاءاللہ
ان شاء اللہ!!!
آمین ، ان شاء اللہ!میں کہاں کرتی ہوں ، بس دعا کرو جو آج کل کر رہی ہوں۔۔ وہ ایک مکمل سکسیس ہو ان شاءاللہ
میں کہاں کرتی ہوں ، بس دعا کرو جو آج کل کر رہی ہوں۔۔ وہ ایک مکمل سکسیس ہو ان شاءاللہ
کیسی ہو آپوعلیکم السلام بھیا
میں تو ہوں
جی آپ اچھی نہیں بلکہ بہت اچھی ہواچھی ہوں بھیا
کودک کہانیوں کی اپڈیٹس کررہی تھی
اچھی مطلب اچھے حال میں بھیا ۔
وہ تو پہلے ہی تھی شگفتہ اپیا اور مقدس اپیا کے دم سے
آج تو شریر بیوی والی بک کی اپڈیٹس مکمل کی ہیں۔ بھیا آپ فارغ ہوں تو آپ کو ٹائپنگ کے لیے ٹیگ کیا جائے؟ اس بک کے کچھ پیجز ٹائپ کرنے والے رہتے ہیں ابھی ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم