کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
بجلی نہیں اور اگر بجلی آ جائے تو انٹرنیٹ کے بھی مزاج نہیں ملتے ابھی آدھے گھنٹے میں تین بار اسے غش آیا ہے ، میں ادھر میسج لکھ کر جب ارسال کے لیے کلک کرتی ہوں تو آگے سے معلوم ہوتا کہ لاگ آؤٹ ہو چکے ہیں اور دوبارہ لاگ ان کرنا ہو گا ، انٹرنیٹ غشی کے عالم میں !
میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا تھا ۔۔ آپ دائمی داخلہ پر چیک لگایا کریں تو بار بار لاگ ان نہیں کرنا پڑے گا ۔۔۔ بجلی ہماری تو شکر ہے اجکل کم جا رہی ہے نظر نہ لگے بس ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top