فہیم
لائبریرین
تو کیا یہ دھاگہ بند ہونے لگا ہے؟
وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں۔
شگفتہ آپی کی بات سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے
ایک گلاس ٹھنڈا پانی پلاؤ گی کیا
تو کیا یہ دھاگہ بند ہونے لگا ہے؟
وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں۔
السلام علیکم
یہ لیں بھیاشگفتہ آپی کی بات سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے
ایک گلاس ٹھنڈا پانی پلاؤ گی کیا
وعلیکم السلام
ٹھیک بھیا
آپ سنائیں
چاچو سچی میں میں نے تو نہیں پیا تھا ۔تالا ہی تو نہیں لگاتا اور دودھ بھی وہاں نہیں ہے، لگتا ہے کوئی اور مانو بلی آ گئی ہے۔
یہ لیں بھیا
میں تو جارہی ہوں اب آپ لوگ کھول لیجئے گا بھیا
اللہ حافظ!
تو کیا یہ دھاگہ بند ہونے لگا ہے؟
وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
و علیکم السلام
الحمد للہ میں اچھا ہوں اور اب ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔
السلام علیکم،
اگر عنوان یہی رہنا ہے تو اسی دھاگے کو چلنے دیجئے، حتیٰ کہ علیحدہ دھاگہ کھولنے کا کوئی اور سبب نہ ہو۔
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم خیریت سے ہیں سعود بھائی
سنچری والا عنوان نہیں بلکہ جو اس سلسلے کا عنوان ہے وہ ۔آپ نے سنچری کے پس منظر میں لکھا ہے ناں ، منطق کی کلاس کی یاد آ گئی ابھی
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟
یعنی آپ کی مراد ہے کہ اب 101 شروع ہو؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟
یعنی آپ کی مراد ہے کہ اب 101 شروع ہو؟
میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر
جی ہاں یہی مراد ہے ، دیکھتے ہیں سالگرہ تک یہ تعداد کہاں تک پہنچتی ہے
صبح کس بات کی چھٹی؟اور خوش بھی ہوں کہ صبح چھٹی ہے !