سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شکر ہے کل تمام دن گھر میں گزرے گا !
کچھ ہمیں بھی تو خبر ہو کہ چھٹی کس خوشی میں ہو رہی ہے؟شکر ہے کل تمام دن گھر میں گزرے گا !
کچھ ہمیں بھی تو خبر ہو کہ چھٹی کس خوشی میں ہو رہی ہے؟
السلام علیکم
و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں محمد امین بھائی ؟
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں ہماری دلاری گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج ننھی پری کا کیا پروگرام ہے؟میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
آج سارا دن ہم ویلے ہیں ہی ہی ہی کل کے پیپر کی تھوڑی سی تیاری رہی گئی وہ انشااللہ شام تک ہو جائے گی ، کچھ ہم نے اتوار کو کی تھی کچھ آج کریں گے ، اور تھوڑا سا اور سوئیں گے بھیالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج ننھی پری کا کیا پروگرام ہے؟
خاص کر یہ نغمہ کیوں بٹیا رانی؟
دن میں (جب آپ کے یہاں رات تھی) ہم کام میں مصورف تھے اس لئے پوری توجہ سے جواب نہیں دے پا رہے تھے۔ اب فارغ ہیں اس لئے بٹیا رانی سے بات کر لیتے ہیں۔آج سارا دن ہم ویلے ہیں ہی ہی ہی کل کے پیپر کی تھوڑی سی تیاری رہی گئی وہ انشااللہ شام تک ہو جائے گی ، کچھ ہم نے اتوار کو کی تھی کچھ آج کریں گے ، اور تھوڑا سا اور سوئیں گے بھی
بھیا نے ایسا کچھ کہا کیا؟یونہی بس میرا دل کیا آپ کو اچھا نہیں لگا لالہ ؟؟؟