سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آج نہیں کہ آج آپ کے ہاں یوم مزدوراں منایا جا رہا ہے۔ تو آج کے دن اس مزدور کو بخش دیں۔
ٹھیک ہے شمشاد بھائی ایک دن کی مہلت ہے ۔
آج نہیں کہ آج آپ کے ہاں یوم مزدوراں منایا جا رہا ہے۔ تو آج کے دن اس مزدور کو بخش دیں۔
ہم بذات خود ٹال مٹول کے معاملے میں خود کفیل ہیں بٹیا رانی۔سعود بھائی ، یہ سعادت آپ یا کوئی بھی حاصل کر کے دکھائے ذرا
شگفتہ بٹیا رانی کے پچھلے مراسلے کو پڑھ کر سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ اظہار افسوس کریں یا پھر پر مزاح گردانیں۔
ہم بذات خود ٹال مٹول کے معاملے میں خود کفیل ہیں بٹیا رانی۔
یعنی کوئی سبب نہ بھی ہو تب بلاسبب تاخیر کرتے ہیں ، یہی بات سعود بھائی ؟
ٹھیک ہے شمشاد بھائی ایک دن کی مہلت ہے ۔
وعلیکم السلام
کیسی ہو
کل کس نے دیکھی ہے۔
میں ٹھیک ہون تم سناؤ ؟؟
تو پھر آج ہی دیکھ لیں شمشاد بھائی
تھوڑا سا انتظار اپیاناعمہ ، فنکشن کی روداد کے دھاگہ میں ہی تبصرہ کرنا ہے یا ابھی انتظار کریں ہم آپ کی تحریر مکمل ہونے کا ؟
اوہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں اب مذید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائیں نہیں ناں ۔۔۔ آگے ہی بہت پڑ چکی ہے
سچی میں
وعلیکم السلامالسلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
اپیا میں BCIT کر رہا ہوں !۔ ۔ ۔ویسے آپ کیا پڑھ رہیں ہیں بھیا میرا مطلب آپ کی سبجیکٹس کیا ہیں ؟
اللہ حافظ
کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟وعلیکم السلام
صبح بخیر بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔