ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، ننھی پری کیسی ہیں؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام، ننھی پری کیسی ہیں؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام، کیسے ہیں پیارے؟اینڈ السلام علیکم ٹو آل!۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وعلیکم السلاموعلیکم السلام !
اینڈ السلام علیکم ٹو آل!۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیسی ہو عائشہ آپی؟
میں تھیک ہوں بھیا یو سناؤ؟؟وعلیکم السلام، کیسے ہیں پیارے؟
تو بھیا کیا کورس ہے آپ کا مطلب کیا سبجیکٹس ہیں ؟اپیا میں BCIT کر رہا ہوں !۔ ۔ ۔
میں بھیا ؟وعلیکم السلام، ننھی پری کیسی ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں تھیک ہوں بھیا یو سناؤ؟؟
ہائیں برتھ ڈے بوائے یہاں بیٹھا ہوا ہے!نہیں سعود بھائی ۔ وہ تو بھلا ہو فیس بک کا جو جنم دن یاد دلادیتا ہے
آج پورا دن مصروف رہا۔
شام کو کچھ وقت ملا وہ بھی فیس بک پر مبارکباد کے جواب میںدوستوں کا شکریہ ادا کرتے کرتے گزر گیا۔
ہم کو پتا ہے کہ جب آپ کو پتا نہ ہو کہ کیسی ہیں تو عموماً ننھی پری کا موڈ سوئیٹ سا ہوتا ہے۔میں بھیا ؟ پتا نہیں کیسی ہوں؟
تو بھیا کیا کورس ہے آپ کا مطلب کیا سبجیکٹس ہیں ؟
ہم کو پتا ہے کہ جب آپ کو پتا نہ ہو کہ کیسی ہیں تو عموماً ننھی پری کا موڈ سوئیٹ سا ہوتا ہے۔
تھوڑا اور!!!
میرا مطلب ہے بزنس پڑھ رہے ہیں یا سائنس وغیرہ ؟اپیا پھر سے لکھو سمجھ میں نھیں آ رہا!
وہی سے آرہا ہوں پیارےہائیں برتھ ڈے بوائے یہاں بیٹھا ہوا ہے!
چلو بھئی آپنے برتھ ڈے والے دھاگے میں چلو !
یعنی آئی ٹی ۔۔یہی تو پوچھ رہی تھی بھیا
میں اچھی ہوں چاچو اور مجھے تو آپ سے آئس کریم کھانی ہےمانو بلی کیا حال ہے؟
تراب مانو بلی کے لیے ایک کیک ہی لے آؤ۔