آفس میں کام اور کام اور پھر سے کامالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں دلاری پری۔ آج آپ کی آفس کی مصروفیات کیسی ہیں اور موسم کیسا ہے؟
و علیکم السلام
میں الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔
اس کے ساتھ چاہئے مسکان مسکان اور پھر سے مسکان۔آفس میں کام اور کام اور پھر سے کام
اور موسم پھر سے بارش۔۔ سارا دن نہیں رکی۔۔
چھوڑیں بھیا۔۔ آج صبح تو تیکسی والے سے بھی لڑائی ہو گئی میریاس کے ساتھ چاہئے مسکان مسکان اور پھر سے مسکان۔
اللہ خیر کرے! کیا ہوا بھیا کی دلاری کو؟چھوڑیں بھیا۔۔ آج صبح تو تیکسی والے سے بھی لڑائی ہو گئی میری
شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
آج واقعی بھیا کی دلاری پری غصے میں ہیں تبھی تو اولین دنوں والی مقدس بٹیا رانی نستعلیق انگریزی کی یاد دلا رہی ہیں۔آئی کالڈ ہم سیون ان دا مارننگ، رائیٹ اینڈ ہی کیم ایٹ 8:20 رادر دین 7:45
اینڈ آئی واز لیٹ فور آفس
ہی ہی ہی آپ آ ہی نہیں رہے تھے یہاںاللہ خیر کرئے، آج مقدس کے مزاج برہم ہیں۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ البتہ ڈولی کی تصویریں دیکھنے کو بے تاب ہیں۔السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
اوئی وہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔۔ بس غصے میں ذرا ڈانٹا اچھی طرح جاتا ہے ناںآج واقعی بھیا کی دلاری پری غصے میں ہیں تبھی تو اولین دنوں والی مقدس بٹیا رانی نستعلیق انگریزی کی یاد دلا رہی ہیں۔
ہی ہی ہی آپ آ ہی نہیں رہے تھے یہاں
اس لیے ایسے بلایا ناں
آپ سے تھوڑی غصہ ہوں
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ہی ہی ہی آپ آ ہی نہیں رہے تھے یہاں
اس لیے ایسے بلایا ناں
آپ سے تھوڑی غصہ ہوں
ہاں وہ تو ہے بھیادفتر کا کام بھی تو کرنا ہوتا ہے ناں۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ البتہ ڈولی کی تصویریں دیکھنے کو بے تاب ہیں۔