ابن سعید
خادم
ایسے کہاں چھپ جائیں گی بھیا کی پریاں کہ بھیا ان کو کوئی بات نہ کہہ سکیں؟ ہاں چھپ کر لکھنا چاہتی ہوں تو بات اور ہے۔چھپ جاؤں گی تو بھیا مجھے لکھنے کا تو نہیں بولیں گے ناں !
ایسے کہاں چھپ جائیں گی بھیا کی پریاں کہ بھیا ان کو کوئی بات نہ کہہ سکیں؟ ہاں چھپ کر لکھنا چاہتی ہوں تو بات اور ہے۔چھپ جاؤں گی تو بھیا مجھے لکھنے کا تو نہیں بولیں گے ناں !
شعود بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کیا ہے آپ کو ؟ایسے کہاں چھپ جائیں گی بھیا کی پریاں کہ بھیا ان کو کوئی بات نہ کہہ سکیں؟ ہاں چھپ کر لکھنا چاہتی ہوں تو بات اور ہے۔
اپسسسیہ رہا گیٹ ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی اندر جا رہا ہوں!
اور اب لائیں میں کھڑا ہوں
لیجیے مانو آپکے لیے حیدآباد کی مشہور بیکری سے کیک لایا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
تھوڑا سا ناعمہ آپی کو دینا اوکے!
بہت اچھی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟
ہمیں تو اپنی ننھی پریوں سے پیار ہے۔شعود بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کیا ہے آپ کو ؟
صرف اچھی یا پیاری بھی؟بہت اچھی بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور کیا !اپسسس
سوری بھیا میں تو دیکھا ہی نہیں تھا ۔ بہت مزے کا ہے
زیادہ دیر لائن میں تو نہیں لگنا پڑا ؟
"بہت" تو لگایا ہی نہیں آپ نےصرف اچھی یا پیاری بھی؟
بے حد! بے حساب!! بے انتہا!!!"بہت" تو لگایا ہی نہیں آپ نے
اب ٹھیک ہےبے حد! بے حساب!! بے انتہا!!!
آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا لیا؟اب ٹھیک ہے
یپٌس آپیا آپ نے کھایا ہے؟؟یہ کیک واقعی بہت ذبردست ہوتا ہے کہ ایک بار کھا کہ ذائقہ بھلایا نہیں جاسکتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچار گوشت اور آلو کی ترکاری ۔۔۔۔۔۔۔اور آپ نے لنچ میں؟؟؟؟آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا لیا؟
یپٌس آپیا آپ نے کھایا ہے؟؟
تصویریں بھی بنائی جاتی ہیں کبھی کبھار۔اچار گوشت اور آلو کی ترکاری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور آپ نے لنچ میں؟؟؟؟
اور سس میں تو حیدرآباد میں ہی رہتا ہوں!۔ ۔ ۔ ۔ ))))بطور خاص حیدرآباد سے منگوایا جاتا ہے اور مجھے تو یہاں کا کافی کیک بھی بہت پسند ہے
پوسٹ کرنے پر ٹھیک سے ہو نہیں پاتی مجھ سے اس لئے ۔۔۔۔۔۔تصویریں بھی بنائی جاتی ہیں کبھی کبھار۔
ہم نے گھر سے نکلتے ہوئے قیمہ کھایا تھا۔ کل کچھ دستوں کو ڈنر پر مدعو کر رہے ہیں تو کل باقاعدہ کئی چیزیں بنانی ہوں گی۔