امیداورمحبت
محفلین
اچھا ہے ناں باآسانی دستیاب ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور سس میں تو حیدرآباد میں ہی رہتا ہوں!۔ ۔ ۔ ۔ ))))
اچھا ہے ناں باآسانی دستیاب ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور سس میں تو حیدرآباد میں ہی رہتا ہوں!۔ ۔ ۔ ۔ ))))
تو تصویریں پوسٹ کرنا سیکھ لیں۔ اس کے لئے کون سا جادو درکار ہے۔پوسٹ کرنے پر ٹھیک سے ہو نہیں پاتی مجھ سے اس لئے ۔۔۔ ۔۔۔
آہاں ۔۔۔ ۔۔ کل کا مینیو طے ہوگیا؟
اف ففففففففف بھائی ۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ ہم ہیں ناں پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کیا ہوگیا ہے آپ کو ہر بات لکھتے ہوئے بھول رہے ہیںتو تصویریں پوسٹ کرنا سیکھ لیں۔ اس کے لئے کون سا جادو درکار ہے۔
ابھی تک مینو نہیں تیار کیا۔ کل ہی سوچیں گے ان شاء اللہ۔
سو تو ہے لیکن اس کے لئے آپ کو بھائی کی ای میل پراکسی کا استعمال کرنا ہوگا جو کہ زیادہ لمبا پروسیجر ہے ناں۔اف ففففففففف بھائی ۔۔۔ ۔ کہتے ہیں کہ ہم ہیں ناں پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آج کیا ہوگیا ہے آپ کو ہر بات لکھتے ہوئے بھول رہے ہیں
اس کا مطلب ہے اچھے بچوں کی طرح سیکھنا ہی پڑے گاسو تو ہے لیکن اس کے لئے آپ کو بھائی کی ای میل پراکسی کا استعمال کرنا ہوگا جو کہ زیادہ لمبا پروسیجر ہے ناں۔
اور نہیں تو کیا۔اس کا مطلب ہے اچھے بچوں کی طرح سیکھنا ہی پڑے گا
اور نہیں تو کیا۔
الحمدللہ ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟و علیکم السلام
کیسی ہیں عندلیب؟
بس اللہ کا کرم ہے میں آج کل ویلا مصروف ہوں بس کیا کروں آج کل کوشش میں لگا ہوا ہوںو علیکم السلام
کیسے ہو خرم؟ کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہو۔
الحمدللہ ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟