شمشاد
لائبریرین
بس اللہ کا کرم ہے میں آج کل ویلا مصروف ہوں بس کیا کروں آج کل کوشش میں لگا ہوا ہوں
کس کوشش میں لگے ہوئے ہو؟ ناز پری کا کیا حال ہے؟ وہ بھی آنلائن نہیں ہوتی۔
بس اللہ کا کرم ہے میں آج کل ویلا مصروف ہوں بس کیا کروں آج کل کوشش میں لگا ہوا ہوں
ابھی کہاں یہاں دودھ تک بھی صحیح نہیں ہوتا ۔الحمد للہ، اچھا ہوں۔
آپ سنائیں، بچے کیسے ہیں؟ اب تک تو ماحول سے آشنا ہو چکے ہوں گے۔
وہ تو ابھی ایک دو ماہ اور آن لائن نہیں آ سکے گی۔ میں نے آپ کو بتایا تھا نا وہی کوشش کر رہا ہوںکس کوشش میں لگے ہوئے ہو؟ ناز پری کا کیا حال ہے؟ وہ بھی آنلائن نہیں ہوتی۔
ابھی کہاں یہاں دودھ تک بھی صحیح نہیں ہوتا ۔
پتا نہیں کیا ہے بچوں کی دودھ پینے سے طبیعت خراب ہو رہی ہے ۔یہ تو پھر ہمارے ملکوں کی صفت ہے ناں کہ کوئی بھی چیز خالص نہیں ملے گی۔
اس دھاگے کو کھلے مہینہ بھی نہیں ہوا۔
اور ساڑھے پانچ ہزار مراسلے ہوچلے۔
توبہ توبہ ، کتنے باتونی ہیں آپ سب لوگ!
ہاں جی ، سارا الزام ننھی بہنوں پر دھر دیجیے۔
کھلا دودھ یوز نہ کریں ادی۔پتا نہیں کیا ہے بچوں کی دودھ پینے سے طبیعت خراب ہو رہی ہے ۔
ہاں جی ، سارا الزام ننھی بہنوں پر دھر دیجیے۔
یہ آپ کے سوا لاکھ مراسلے بھی انہی نے لکھے ہونگے۔
وہ تو شکر ہے کہ سونے چلی جاتی ہیں۔ ورنہ سو مراسلے بھی کیا چیز تھی۔اگر آپ اوسط نکالیں تو میرے فی یوم تقریباً 58 مراسلے بنتے ہیں، جبکہ ان کے مراسلوں کی اوسط سو سے اوپر ہے۔
میں پڑھ رہی ہوں سب
ایویں ہی ہم معصوموں پر الزام
میں تو بولتی ہی نہیں