کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وہ بس آج ہم نے کچھ پرانی پوسٹیں پڑھنے کا قصد کیا اور پھر ڈٹ گئے اس کام میں۔۔ پر ہوا کچھ ایسا پھر کہ ہم نے اپنے ہی لکھے کو پڑھنے کی کوشش کی۔۔ ایک بار۔۔۔ دو بار۔۔۔ تین بار اور پھر بھی سمجھ نہ آیا۔۔
تو تب کا جا کر احساس ہوا کہ محفلین کتنے صابر و شاکر ہیں۔۔ کہ بغیر تنگ آئے انہوں نے نا صرف ہمیں برداشت کیا بلکہ آج ہمیں وہاں تک لے آئے جس کا کبھی ہم نے خواب میں بھی نہ سوچا تھا
محفلین میں کم از کم تین شاکر اور ایک صابر ہیں۔ :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کہیے صاحب
کیسے مزاج ہیں :)
وعلیکم السلام، کیسے ہیں پیارے؟ :)

بہت اچھے مزاج ہیں الحمد للہ :)

وعلیکم السلام بھیاااااا
ایک بار پھر سے مبارکککک
منگنی کی تصویریں کب آ رہی ہیں
مجھے ساری کی ساری دیکھنی ہیں
ابھی سے بتا رہی ہوں

ساری کی ساری ۔۔۔۔اچھا دیکھ لینا۔۔ فی الحال کیمرا کا ڈیٹا کیبل نہیں ہے نا۔۔ اور تھینک یووووووووووووووووووو :)
 

شمشاد

لائبریرین

و علیکم السلام

کل میں نے آپ کو مبارک دینے کے لیے فون کیا تھا۔ لیکن آپ کے فون کی گھنٹی بجتی رہی بجتی رہی اور آخر کار بند ہو گئی۔ اس وقت شاید آپ کی اپنی گھنٹی بج رہی ہو گی اس لیے فون نہیں اٹھایا ہو گا۔
 

محمد امین

لائبریرین
و علیکم السلام

کل میں نے آپ کو مبارک دینے کے لیے فون کیا تھا۔ لیکن آپ کے فون کی گھنٹی بجتی رہی بجتی رہی اور آخر کار بند ہو گئی۔ اس وقت شاید آپ کی اپنی گھنٹی بج رہی ہو گی اس لیے فون نہیں اٹھایا ہو گا۔

جی میں نے ابھی آپ کو ایک عدد ذاتی پیغام بھیجا ہے :) ۔۔ میرا فون سائلینٹ تھا۔۔۔اور اس وقت بس تقریب جاری تھی۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top