ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ
میں بالکل ٹھیک ہوں ، سنا ہے جب میں سو جاتی ہوں تو کچھ لوگ کال کرتے ہیں
وعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ
میں تو اسوقت شوارمہ کھا رہی تھی چاچو
ننھی پری نے کہا ہے کہ بھیا ہر کسی پر شک کیا کریں۔
میں بالکل ٹھیک ہوں ، سنا ہے جب میں سو جاتی ہوں تو کچھ لوگ کال کرتے ہیں
میں بالکل ٹھیک ہوں ، سنا ہے جب میں سو جاتی ہوں تو کچھ لوگ کال کرتے ہیں
مرغے والا ہے کہ بکرے کے گوشت والا؟
فوراً معلوم کرو وہ کون لوگ ہیں جو تمہارے سونے کے بعد کال کرتے ہیں۔
مجھے بھی بتاؤلے چاچو آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ ایسی حرکت کون کر سکتا ہے
میں بالکل ٹھیک ہوں ، سنا ہے جب میں سو جاتی ہوں تو کچھ لوگ کال کرتے ہیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔ایک تو تم کو ہر وقت سونے کی عادت ہے۔۔۔ اب کچھ لوگ بھی کیا کریں۔۔۔
کس سے؟میں نہیں بولنا
آئینے میں دیکھ کر یا اندازے سے؟مجھے بھی بتاؤ
ابھی دو لگاتی ہوں اس کو
یہیں تو تھا چاچو آپ نے دیکھا ہی نہیں ۔
آج میں نے اتنے زیادہ گول گپے کھائے ناں چاچو ۔ پہلے کالج سب دوستوں کے ساتھ پھر گھر آکر بھی
مجھے لگ رہا ہے میرا گلا خراب ہونے والا ہے ویسے یہ میں اس لیے کہہ رہی ہوں کہ میرا گلا خراب نہ ہو کیونکہ جب مجھے لگ رہا ہو کہ ہوجائے گا تو نہیں ہوتا ۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔
آئینے میں دیکھ کر یا اندازے سے؟
ویسے ایک راز کی بات بتاؤں۔
کل ہم لوگ گھومنے گئے تھے۔
اور واپسی پر میں نے ڈھیر ساری فرائی فش کھائی اور خوب ساری کولڈرنک بھی پی۔
تو ابھی مجھے بھی لگنگ کے میرا گلا کچھ
سزا کی مدت بھی پلیز!!!
ہمیں کیا پتا
اب خراب ہوتے گلے سے ایک آدھ ایسا الفاظ نکل ہی جاتا ہے
مثلاً یہ؟!!اب خراب ہوتے گلے سے ایک آدھ ایسا الفاظ نکل ہی جاتا ہے
سیدہ شگفتہ اپیا کہیں سے آجائیں !