فہیم
لائبریرین
!!مثلاً یہ؟!!
اس پر تو اب آپ تفصیلی روشنی ڈال دیں۔
!!مثلاً یہ؟!!
سزا کی مدت بھی پلیز!!!
اب خراب ہوتے گلے سے ایک آدھ ایسا الفاظ نکل ہی جاتا ہے
اب خراب ہوتے گلے سے ایک آدھ ایسا الفاظ نکل ہی جاتا ہے
تم کو کس بات پر ہنسی آرہی ہے
تم کو کس بات پر ہنسی آئنگ
تو کیا ہوا ، اب درست کر لیں
سیدہ شگفتہ آپی یہ بھی دیکھیںتم کو کس بات پر ہنسی آئنگ
فکر ناٹسیدہ شگفتہ آپی یہ بھی دیکھیں
ہی ہی ہی ہی ہیکوئی گل نہیں۔
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
فکر ناٹ
میں نے وہ بھی درست ماردیا ہے
لیکن جو میں نے کوٹ کیا ہے
وہاں تو لکھا ہے ناں بچوںںں
کیوں بھئی؟ اس میں کون سی روشنی ڈالنی باقی رہتی ہے؟ کیا واقعی آپ کا خیال ہے کہ الفاظ کی جمع الفاظوں ہوتی ہے؟!!
اس پر تو اب آپ تفصیلی روشنی ڈال دیں۔
اس پر آپ کی سزا پکی بھیاتو کی ہوا۔
شگفتہ آپی نے ٹھیک کرنے کو کہا اور ہم نے کردیا
محترم مجھے !! اس کا مطلب بتائیں۔کیوں بھئی؟ اس میں کون سی روشنی ڈالنی باقی رہتی ہے؟ کیا واقعی آپ کا خیال ہے کہ الفاظ کی جمع الفاظوں ہوتی ہے؟
ابن سعید صاحب اس وقت گھر کی صفائی میں مصروف ہیں اس لئے جوابات قدرے تاخیر سے ملا کریں گے۔
پکڑ لیےاس پر آپ کی سزا پکی بھیا
ابھی آپی آپ کو سمجھا رہی تھیں اور آپ نے پھر سے لکھ دیا
پکڑیں کان