عائشہ عزیز
لائبریرین
چلے گئے
آپ کس لیے مسکرا رہے ہیں؟
پھر سے ڈرائیور ڈیوٹی چاچو؟بس ابھی جانے والا ہوں، خبریں سُن لوں۔
اس لئے کیوں کہ گھر کی صفائی توقع سے زیادہ وقت لے رہی ہے۔آپ کس لیے مسکرا رہے ہیں؟
کہیے میں کچھ مدد کرادوںاس لئے کیوں کہ گھر کی صفائی توقع سے زیادہ وقت لے رہی ہے۔
پر اب تو رات ہوگئی چاچو رات میں بھی ؟کیا کروں، نوکری بھی تو کرنی ہے ناں۔
اوہ ۔۔ کیوں بھیا ؟ہائے میرا گلا
اچھا بھیا میں مدد کروں؟اس لئے کیوں کہ گھر کی صفائی توقع سے زیادہ وقت لے رہی ہے۔
اوہ ۔۔ کیوں بھیا ؟
مجھے بھی دوائیاں اچھی نہیں لگتیںخراب ہوگیا ہے، ساتھ میں کف بھی ہوگئی
کل جو ڈھیر ساری ٹھنڈی ٹھنڈی کولڈرنک پی نہ
اب ڈاکٹر کی دوائیاں پینی پڑیں گی۔
کہیے میں کچھ مدد کرادوں
اچھا بھیا میں مدد کروں؟
مجھے نہیں پتا بھیابس آپ مسکراتے رہیں۔
مجھے بھی دوائیاں اچھی نہیں لگتیں
مسکرایا ہی جاسکتا ہے ابھی توبس آپ مسکراتے رہیں۔
دوائی تو پھر دوائی ہے
طبیعت خراب ہو تو کھانا پڑتی ہے
لیکن ابھی ساتھ میں ٹھنڈے پانی
اور ٹھنڈی چیزوں کی بھی چھٹی کرنے پڑے گی