کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
محترم مجھے !! اس کا مطلب بتائیں۔
آپ نے یہ کہاں دیکھا؟
آپ نے "۔۔۔ایک آدھ ایسا الفاظ نکل ہی جاتا ہے" کے بجائے "۔۔۔ایک آدھ ایسا لفظ نکل ہی جاتا ہے" یا پھر "۔۔۔ایک آدھ ایسے الفاظ نکل ہی جاتے ہیں" جیسا کچھ کہا ہوتا تو کیسا ہوتا؟ آپ بھی ناں فہیم بھائی! ذرا ذرا سی بات کو اتنا گھسیٹ رہے ہیں کہ وضاحت کرنی پڑ جاتی ہے۔ لگتا ہے ان دنوں نام سے استفادہ نہیں کرتے؟ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
آپ نے "۔۔۔ ایک آدھ ایسا الفاظ نکل ہی جاتا ہے" کے بجائے "۔۔۔ ایک آدھ ایسا لفظ نکل ہی جاتا ہے" یا پھر "۔۔۔ ایک آدھ ایسے الفاظ نکل ہی جاتے ہیں" جیسا کچھ کہا ہوتا تو کیسا ہوتا؟ آپ بھی ناں فہیم بھائی! ذرا ذرا سی بات کو اتنا گھسیٹ رہے ہیں کہ وضاحت کرنی پڑ جاتی ہے۔ لگتا ہے ان دنوں نام سے استفادہ نہیں کرتے؟ :) :) :)

مجھے صرف
!!
اس کا معلوم کرنا ہے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی آپی :)
لیکن ہم نے اس کو بھی درست کردیا۔
اور سچی اس کے علاوہ آج کوئی نہیں ہے یہ آخری تھا :)

بہت اچھا لگا جان کر کہ آپ نے ٹھیک کر دیا ، خوش رہیے ۔
آپ کی اسی پوسٹ سے مجھے بھی اپنی ایک عادت کی دوبارہ نشاندہی ہوئی جو میں اکثر غلط لکھتی ہوں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاااااا
ایک بار پھر سے مبارکککک
منگنی کی تصویریں کب آ رہی ہیں
مجھے ساری کی ساری دیکھنی ہیں
ابھی سے بتا رہی ہوں

مقدس "مجھے" کیوں لکھا "ہمیں" کیوں نہیں لکھا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

مقدس نے ہمیں کی بجائے "مجھے" کا لفظ لکھا ہے اب مقدس کی سزا یہ ہو کہ سب سے آخر میں مقدس کو دکھائیں پہلے ہم سب دیکھیں گے محمد امین بھائی ( واضح رہے کہ "ہمیں" سے مراد صرف بہنیں ہیں بھائی نہیں) :happy:
 

مقدس

لائبریرین
مقدس "مجھے" کیوں لکھا "ہمیں" کیوں نہیں لکھا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

مقدس نے ہمیں کی بجائے "مجھے" کا لفظ لکھا ہے اب مقدس کی سزا یہ ہو کہ سب سے آخر میں مقدس کو دکھائیں پہلے ہم سب دیکھیں گے محمد امین بھائی ( واضح رہے کہ "ہمیں" سے مراد صرف بہنیں ہیں بھائی نہیں) :happy:

ہی ہی ہی آپی
یہ تو واقعی غلطی ہو گئی مجھ سے
چلیں مجھے سزا منظور ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top