کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مقدس "مجھے" کیوں لکھا "ہمیں" کیوں نہیں لکھا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

مقدس نے ہمیں کی بجائے "مجھے" کا لفظ لکھا ہے اب مقدس کی سزا یہ ہو کہ سب سے آخر میں مقدس کو دکھائیں پہلے ہم سب دیکھیں گے محمد امین بھائی ( واضح رہے کہ "ہمیں" سے مراد صرف بہنیں ہیں بھائی نہیں) :happy:

ویسے ہماری پہونچ امی جان تک ہے اور ہم ان سے فرمائش کر سکتے ہیں کہ "صرف بیٹوں کو۔۔۔ بہنوں اور بیٹیوں کو نہیں!" لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے کیوں کہ حقیقی لطف تو سبھی کے ساتھ مل کر دیکھنے میں آئے گا ناں۔ :) :) :)
 
ہاں ٹھیک ہے میں بتاتی ہوں اور تم نے لگانی ضرور ہیں اور پوری دو ۔ اوکے ؟

شیشے کے سامنے جاؤ اور دیکھ کر خود کو دو لگاؤ جلدی سے۔

یہ کوئی سزا ہوئی بھلا؟ سزا تو یوں ہو کہ آئینے میں نظر آنے والی پری کی ناک کی نوک پر بوسہ دیں۔ واضح رہے کہ ان سے ناک نہیں لڑانی بلکہ ناک پر بوسہ دینا ہے۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپیا میں نے آپ کو بتایا ناں کہ اسکین پیجز میں ایک نمبر مس کیا گیا ہے تو میں تو نہ کروں ناں۔ جیسے اور جتنے پیجز ہیں ویسے ہی لکھوں ناں ؟

جی عائشہ ، میں نے لکھ دیا ہے وہاں ۔ اسکین صفحات ترتیب سے اپلوڈ ہوئے ہوئے ہیں تاہم میں احتیاط کے طور پر اصل کتاب کے نسخہ سے دیکھ کر تصدیق کر دوں گی اگر ضرورت ہوئی ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی عائشہ ، میں نے لکھ دیا ہے وہاں ۔ اسکین صفحات ترتیب سے اپلوڈ ہوئے ہوئے ہیں تاہم میں احتیاط کے طور پر اصل کتاب کے نسخہ سے دیکھ کر تصدیق کر دوں گی اگر ضرورت ہوئی ۔
اپیا پھر میں یوں کرتی ہوں جیسے وہاں ہے ویسے ہی کردیتی ہوں ورنہ مجھے بہت کنفوژن ہورہی ہے۔ اور اسکین پیجز کی تعداد پھر صحیح لکھ دوں گی ۔ ٹھیک ہے ناں اپیا ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے ہماری پہونچ امی جان تک ہے اور ہم ان سے فرمائش کر سکتے ہیں کہ "صرف بیٹوں کو۔۔۔ بہنوں اور بیٹیوں کو نہیں!" لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے کیوں کہ حقیقی لطف تو سبھی کے ساتھ مل کر دیکھنے میں آئے گا ناں۔ :) :) :)

:happy:
:happy:

یہ آپ بھائیوں کا اور مہ جبین آنٹی کا معاملہ ہے :happy:
 
گھر کی با قاعدہ صفائی کے تین سنہرے اصول:

پہلا: صفائی سے پہلے گھر کو بری طرح بے ترتیب کرنا ہوتا ہے۔
دوسرا: بھی یہی۔
تیسرا: بھی یہی۔

:) :) :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top