فہیم
لائبریرین
ابھی تو آفس کے کام ہورہے ہیں ساتھ میںمیں ٹھیک ہوں
کیا ہو رہا ہے آپ کے یہاں
ابھی تو آفس کے کام ہورہے ہیں ساتھ میںمیں ٹھیک ہوں
کیا ہو رہا ہے آپ کے یہاں
می=ں تو جائنگ ابھی جھانکنے آئی تھی ۔۔ بعد میں فرصت سے آتی ہوں تو دیکھتے ہیں ۔۔۔وعلیکم السلام
جی ہم بس ذرا تھوڑا آفس کے کاموں سے نبڑ لیں پھر یہاں جشن کا کچھ کرتے ہیں
تب تک آپ ہی کوئی کیک وغیرہ تیار کرلیں
می ٹو جائینگ!می=ں تو جائنگ ابھی جھانکنے آئی تھی ۔۔ بعد میں فرصت سے آتی ہوں تو دیکھتے ہیں ۔۔۔
اچھا آپ آفس میں ہیںابھی تو آفس کے کام ہورہے ہیں ساتھ میں
می ٹو جائینگ!
پھر آکے کیک شیک کھاتے ہیں!
میں لاؤں گا بمبئی بیکری کا کیک!
شام میں ملتا ہے میکروں! اوکے!
اور میں بھی بس جھانک ہی رہا ہوںمی=ں تو جائنگ ابھی جھانکنے آئی تھی ۔۔ بعد میں فرصت سے آتی ہوں تو دیکھتے ہیں ۔۔۔
اچھا آپ آفس میں ہیں
سلیبریشن کا۔کس بات کا کیک ہے فہیم؟؟
کیسی سلیبریشن؟؟سلیبریشن کا۔
جیاچھا آپ آفس میں ہیں
کیا کر رہے ہیں آپ وہاںمیں بھی دفتر میں ہی ہوں۔
ویسے تو یہ بات دھاگے کے عنوان میں بھی شامل ہے۔کیسی سلیبریشن؟؟
مجھے تو آپ کی کوئی سلیبریشن معلوم ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔ویسے تو یہ بات دھاگے کے عنوان میں بھی شامل ہے۔
لیکن ہم بھی بتائے دیتے ہیں
اس دھاگے کی سنچری مکمل ہونے کی سلیبریشن۔
میں تو سنا رہی ہوں آپ سن رہے ہیں نا بھائیجی
آفس میں ہیں اور کاموں میں لگے ہیں۔
آپ سنائیے کیا ہورہا ہے
آپ کے معلوم ہونے پر تو ہم اب اختیار نہیں رکھتےمجھے تو آپ کی کوئی سلیبریشن معلوم ہوتی ہے۔ ۔۔۔ ۔
جی ابھی تک تو نہیں سنا۔میں تو سنا رہی ہوں آپ سن رہے ہیں نا بھائی