مقدس
لائبریرین
ابھی تو کچھ بھی نہیںاللہ کا کرم ہے
آفس میں ہوں ابھی
کام اور ساتھ میں محفل میں تانکا جھانکی چلنگ ابھی
تم سناؤ کیا ہورہا ہے۔
بس ابھی کچھ دیر تک جانا ہے باہر
ابھی تو کچھ بھی نہیںاللہ کا کرم ہے
آفس میں ہوں ابھی
کام اور ساتھ میں محفل میں تانکا جھانکی چلنگ ابھی
تم سناؤ کیا ہورہا ہے۔
کاش میرا بھئ ایسا گزرےمیں ٹھیک ہوں
میں کیا سناؤں بہن وہی روز کی طر دن گزرہا ہے
ابھی تو کچھ بھی نہیں
بس ابھی کچھ دیر تک جانا ہے باہر
میں جلیبی نہیں کھاتی سال میں ایک بار وہ بھی ایک کھا لی وہ ہی بہت ہو گئی میرے جلیبی بنا نی آتی ہے وہ بھی شکر کے شیرے میں بنائی جا تی ہے نا بھائی یہ گڑ والی کیسے بنا تے ہیں میں تو پہلی بار سن رہی ہوںاچھا چلیں ہم ہی کچھ کہہ لیتے ہیں۔
یہ بتائیے کہ آپ نے کبھی گڑ والی جلیبیاں کھائی ہیں
اوکے بھیااور مجھے ابھی پی سی آف کرنا ہے
کہ لائٹ آگئی
اور ہمارے سسٹم پر یو پی ایس نہیں لگا
مجھے بھی اب ریسٹ ملا ہے سس سچ میں یہ شادیا بھی نا ہوگی تو ایک ساتھ ہو تی ہیں نہیں تو ہو تی ہی نہیں ہیں میں بھی تکھ گئی تھی شادیوں سےکاش میرا بھئ ایسا گزرے
شادیوں سے تنگ آگئی ہوں میں
مجھے بھی بالکل اچھی نہیں لگتیں شادیاںمجھے بھی اب ریسٹ ملا ہے سس سچ میں یہ شادیا بھی نا ہوگی تو ایک ساتھ ہو تی ہیں نہیں تو ہو تی ہی نہیں ہیں میں بھی تکھ گئی تھی شادیوں سے
میں جلیبی نہیں کھاتی سال میں ایک بار وہ بھی ایک کھا لی وہ ہی بہت ہو گئی میرے جلیبی بنا نی آتی ہے وہ بھی شکر کے شیرے میں بنائی جا تی ہے نا بھائی یہ گڑ والی کیسے بنا تے ہیں میں تو پہلی بار سن رہی ہوں
جی میمی دوست آپ کہاں جارہی ہیں باہراوکے بھیا
شادیوں میں جانا تو اچھا لگتا ہے پر روز روز نہیں لگتامجھے بھی بالکل اچھی نہیں لگتیں شادیاں
اور آج کل روز ہی جانا پڑتا ہے
مجھے بھی بالکل اچھی نہیں لگتیں شادیاں
اور آج کل روز ہی جانا پڑتا ہے
بھیا وہی شادی پہجی میمی دوست آپ کہاں جارہی ہیں باہر
یہی کے گڑ والی جلیبی کیسی ہو تی ہے اور اُس کا مزا کیسا ہو تا ہے اور کیسے بنا تے ہیںلیں آپ کو بھی نہیں معلوم گڑ کی جلیبیوں کا
اب بتائیں اور کیا کہیے ہم
اور مجھے بالکل بھی جانا اچھا نہیں لگتاشادیوں میں جانا تو اچھا لگتا ہے پر روز روز نہیں لگتا
بھیا وہی شادی پہ
میں نے تو خود نہیں کھائیں آج تکیہی کے گڑ والی جلیبی کیسی ہو تی ہے اور اُس کا مزا کیسا ہو تا ہے اور کیسے بنا تے ہیں
آپ نے کھائی ہے کیا کبھیمیں نے تو خود نہیں کھائیں آج تک
ویسے ہمارے خیال میں اس میں گڑ کا شیرہ نہیں پکانے کی ضرورت ہو
بلکہ جلیبیوں کے لیے جو میدہ گھوندھا جائے اسی میں گڑ شامل کرلیا جائے۔
لائک گلگلے
آپ نے کھائی ہے کیا کبھی
ویسے جلیبی کے آٹے کو گھوندھا نہیں جاتا ہے بھائی وہ تو پتلا ہو تا ہے
اب میں پتا کر تی ہوں گڑوالی جلیبی ہو تی ہے کے نہیں ہو تی ہے تو آپ کو بھی بناکر کھلا تی ہوں سادی جلیبی تو بنا تی ہوںنہیں کھائی نہ۔
اور وہی ہمیں غالباً پھیٹنا لکھنا تھا۔
جیسے گلگلوں کے لیے پھینٹا جاتا ہے میدہ گڑ ملا کر