کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اب میرا گلا خراب ہو جائے گا بھائی آپ کو سنائی ہی نہیں دے رہا ہے اب میں کچھ نہیں کھوں گی آپ ہی کچھ کہیں میں سن لوں گی اور آپ جا کر آپ نے کان کا علاج ضرور کرئیں

اچھا چلیں ہم ہی کچھ کہہ لیتے ہیں۔

یہ بتائیے کہ آپ نے کبھی گڑ والی جلیبیاں کھائی ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top