کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔

fahim.... تم جشن منانے کے لئے دوسرے لوگوں کا انتظار کیوں کر رہے ہو ۔۔۔ لاؤ ہار پھول جھنڈیاں ابھی ہو جاتا ہے جشن ۔۔۔ :party:
وعلیکم السلام
جی ہم بس ذرا تھوڑا آفس کے کاموں سے نبڑ لیں پھر یہاں جشن کا کچھ کرتے ہیں :)
تب تک آپ ہی کوئی کیک وغیرہ تیار کرلیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top