ابن سعید
خادم
"کوئی" "کسی" کی تصویر نہیں دکھا رہے ہیں کہ نظر نہ لگ جائے اور آپ اتنے دور کی سوچ گئے؟سرپرائز کرنے کو
"کسی" کو ساتھ لیتے آؤ گے کیا
"کوئی" "کسی" کی تصویر نہیں دکھا رہے ہیں کہ نظر نہ لگ جائے اور آپ اتنے دور کی سوچ گئے؟سرپرائز کرنے کو
"کسی" کو ساتھ لیتے آؤ گے کیا
"کوئی" "کسی" کی تصویر نہیں دکھا رہے ہیں کہ نظر نہ لگ جائے اور آپ اتنے دور کی سوچ گئے؟
نہیں تو بھیاکسی سے کوئی پھڈا شڈا تو نہیں ہوگیا نہ آج
گڈنہیں تو بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم یہاں اور کیا چل رہا ہے
نہیں ناں بھیا دل نہیں میرا کھانے کاگڈ
تو پھر جب پھڈا نہیں تو ڈنر سے پھڈا کیوں بھلا
اور جلدی سے آجاؤ
میں ڈنر کے لیے ہی اٹھ رہا ہوں
وعلیکم السلام، یہاں بات چیت جاری ہے۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم یہاں اور کیا چل رہا ہے
ٹھیک ہے جناب جیسا بہتر سمجھے آپوعلیکم السلام
جی جب تک لائٹ ہے کمپیوٹر چل رہا ہے۔
ویسے ابھی ہم چل رہے ہیں کہ جاکر کھانا کھا لیں لائٹ جانے سے پہلے
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھیا کی دلاری پری؟السلام علیکم !
ٹھیک ہیں آپ سنائیں کیا حال ہیں آپ کےوعلیکم السلام، یہاں بات چیت جاری ہے۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام، کیسی ہیں بھیا کی دلاری پری؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟
یہ اتنے اچھے بھلے دل کو کیا ہوگیا ہے بھلانہیں ناں بھیا دل نہیں میرا کھانے کا
وعلیکم السلام،السلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟
اچھی ہوں بھیا
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہیں آپ سنائیں کیا حال ہیں آپ کے