عثمان
محفلین
میں ٹھیک ٹھاک!وعلیکم السلام بھیا
میں تو اچھی ہوں
آپ کیسے ہیں؟
مانو بلی آج کل کم کم کیوں نظر آتی ہیں۔
میں ٹھیک ٹھاک!وعلیکم السلام بھیا
میں تو اچھی ہوں
آپ کیسے ہیں؟
ارے اب تو معاہدے میں بہت کچھ طے ہو چکا ہے۔ آپ اب تک وہیں ہیں۔وعلیکم السلام،
لوگوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کا حقہ پانی بند ہے۔
اور کیا چل رہا ہےالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
آپ ٹھیک معلوم نہیں ہوتے۔وعلیکم السلام
ہم تو حقہ پانی بند لوگوں سے بات ہی نہیں کرتے۔ارے اب تو معاہدے میں بہت کچھ طے ہو چکا ہے۔ آپ اب تک وہیں ہیں۔
چلیں آپ بھی کچھ شرائط شامل کر دیجیے۔ دھرنا سے آگے کچھ گفت شنید تو بڑھے۔
ایک دوست کی الوداعی پیکنگ چل رہی ہے جو دوسرے شہر جا رہے ہیں جاب کے سلسلے میں۔اور کیا چل رہا ہے
ہی ہی ہی بھیایہ اتنے اچھے بھلے دل کو کیا ہوگیا ہے بھلا
شاید آئسکریم اور چاکلیٹس میں اتنا ڈوب گیا ہے کہ
کھانا پسند نہیں آتا اس کو
آپ کو منانے کے لئے تو ایک خصوصی دھاگہ کھولنا پڑے گا۔ہم تو حقہ پانی بند لوگوں سے بات ہی نہیں کرتے۔
بھیا میں تو ادھر ہی ہوں آپ ہی کم کم نظر آرہے ہیںمیں ٹھیک ٹھاک!
مانو بلی آج کل کم کم کیوں نظر آتی ہیں۔
ارے کیا واقعی ؟بھیا میں تو ادھر ہی ہوں آپ ہی کم کم نظر آرہے ہیں
وہ ناں بھیا لائبریری کا کام کررہی ہوتی ہوں ناں تو ادھر ہی تو موجود ہوتی ہوں اور کیا میں کوئی جن بابا ہوں ؟ارے کیا واقعی ؟
مجھے ہی پتا نہیں چلا۔
جن بابا تو نہیں ، جن مانو بلی ہوسکتی ہو۔ جب ہی اوجھل رہتی ہو۔وہ ناں بھیا لائبریری کا کام کررہی ہوتی ہوں ناں تو ادھر ہی تو موجود ہوتی ہوں اور کیا میں کوئی جن بابا ہوں ؟
نہیں ناں بھیاجن بابا تو نہیں ، جن مانو بلی ہوسکتی ہو۔ جب ہی اوجھل رہتی ہو۔
اور یہی درکار ہے عنوان اور مقصد خواہ کچھ بھی ہو۔آپ کو منانے کے لئے تو ایک خصوصی دھاگہ کھولنا پڑے گا۔
سٹیٹسٹیکل والی تو ٹھیک ہے کاسیکل بالکل نہیں اچھی بھیااچھا یہ بتاؤ کہ مکینیکس کیسی جا رہی ہے اب ؟
کیا پروفیسر اچھی نہیں ، یا مضمون ہی دلچسپ نہیں لگ رہا۔سٹیٹسٹیکل والی تو ٹھیک ہے کاسیکل بالکل نہیں اچھی بھیا
اپیا سوری وہ ناں کل ہمارا نیٹ بہت گڑبڑ کررہا تھا