عائشہ عزیز
لائبریرین
میم کی سمجھ نہیں آتی بھیاکیا پروفیسر اچھی نہیں ، یا مضمون ہی دلچسپ نہیں لگ رہا۔
میم کی سمجھ نہیں آتی بھیاکیا پروفیسر اچھی نہیں ، یا مضمون ہی دلچسپ نہیں لگ رہا۔
آپ کو منانے کے لئے تو ایک خصوصی دھاگہ کھولنا پڑے گا۔
میں بتاتی ہوں عثمان بھیا آپ ناں ایک بے پر کی لکھ دیںاور یہی درکار ہے عنوان اور مقصد خواہ کچھ بھی ہو۔
وعلیکم السلاماپیا سوری وہ ناں کل ہمارا نیٹ بہت گڑبڑ کررہا تھا
کیسی ہیں آپ ؟
اور شاید سلام نہیں کیا میں نے
السلام علیکم !
لیکن بے پرکیوں پر تو پہلے ہی دھاگہ موجود ہے۔میں بتاتی ہوں عثمان بھیا آپ ناں ایک بے پر کی لکھ دیں
زبردست آئیڈیا!میں بتاتی ہوں عثمان بھیا آپ ناں ایک بے پر کی لکھ دیں
نہیں اپیاوعلیکم السلام
تو کیا ہوا
اچھا سنو ٹینڈی سو گئی
دیکھیں بھیا نے بول تو دیالیکن بے پرکیوں پر تو پہلے ہی دھاگہ موجود ہے۔
فرمائش تو نئے دھاگے کی ہے۔
زبردست آئیڈیا!
پچھلے اٹھارہ سو مراسلوں میں بے پرکی ہی تو اڑا رہا ہوں۔دیکھیں بھیا نے بول تو دیا
لیکن اسے علیحدہ دھاگے میں پوسٹ کرنا ہے۔دیکھیں بھیا نے بول تو دیا
ہی ہی ہیپچھلے اٹھارہ سو مراسلوں میں بے پرکی ہی تو اڑا رہا ہوں۔
چلو مزید سہی۔
ہاں پہلے ہی میں نے پوسٹ کرکے بھیا کا دھاگہ خراب کردیا ہےلیکن اسے علیحدہ دھاگے میں پوسٹ کرنا ہے۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا بھیا نے دھاگہ اپنے نام ریزرو کروا رکھا ہے کیا؟ اور اگر دھاگے کو رونق بخشنا اسے خراب کرنا کہلاتا ہے تو صد خوش آمدید!ہاں پہلے ہی میں نے پوسٹ کرکے بھیا کا دھاگہ خراب کردیا ہے
میں بھی آؤں بھیاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا بھیا نے دھاگہ اپنے نام ریزرو کروا رکھا ہے کیا؟ اور اگر دھاگے کو رونق بخشنا اسے خراب کرنا کہلاتا ہے تو صد خوش آمدید!
مجھے کیا پتا مجھے تو کہہ رہے تھے ناں کہ بٹیا آپ کی تحریر کو وہاں سے نکال باہر کریں کیا ؟ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا بھیا نے دھاگہ اپنے نام ریزرو کروا رکھا ہے کیا؟ اور اگر دھاگے کو رونق بخشنا اسے خراب کرنا کہلاتا ہے تو صد خوش آمدید!
اب تک کیوں نہیں آئیں سوئیٹ پری؟میں بھی آؤں بھیا
وہ تو اس لئے مشورہ دیا تھا کہ آپ کا خوبصورت پیغام زیادہ لوگوں تک پہونچے۔مجھے کیا پتا مجھے تو کہہ رہے تھے ناں کہ بٹیا آپ کی تحریر کو وہاں سے نکال باہر کریں کیا ؟
ضرور آئیں اگلی بے پر کی آپ پوسٹ کریں گی اپیامیں بھی آؤں بھیا
آپ سے ڈر جو لگتا ہےاب تک کیوں نہیں آئیں سوئیٹ پری؟
ہاں ہاں اب تو یوں ہی کہیں گے ناں بچو !وہ تو اس لئے مشورہ دیا تھا کہ آپ کا خوبصورت پیغام زیادہ لوگوں تک پہونچے۔
وہ ہوتی کیا ہے؟؟؟؟ضرور آئیں اگلی بے پر کی آپ پوسٹ کریں گی اپیا