عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ بے پر کی ہوتی ہے ناں جس کے پر نہیں ہوتےوہ ہوتی کیا ہے؟؟؟؟
وہ بے پر کی ہوتی ہے ناں جس کے پر نہیں ہوتےوہ ہوتی کیا ہے؟؟؟؟
یہ تو الزام ہے بٹیا رانی! بلکہ دروغ گوئی و غلط بیانی بھی۔ کہیں ایسا کہہ کر کسی بات کی گنجائش نکالنے کی کوشش تو نہیں ہو رہی؟آپ سے ڈر جو لگتا ہے
کس بات سے؟نہیں تو سعود بھیا
سچی میں ڈر لگتا ہے
ُآپ سےکس بات سے؟
ہائے اللہ جی ! کیا ہوا اپیا بتائیں ناں میں پریشان ہورہی ہوں
ہائیںوعلیکم السلام بھائی
میں تو ٹھیک ہوں
اور بری بات چھوٹے بچے چائے نہیں پیتے بھیا
ٹھیک ہی ہیں۔ اس ٹائم ہمیں جلدی میں بھاگنا تھا تو صرف سلام کے جواب پر ہی اکتفا کیاآپ ٹھیک معلوم نہیں ہوتے۔
ہاں دیکھو ناں۔ ۔ ۔ ۔ہاہا بچہ اتنا پڑھتا ہے اب تم اس کے چائے پینے پر تو بین مت لگاؤ نہ