کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
نہیں لگ رہی ناں بھیا
ہاں دیکھتی ہوں اگر پراٹھا نہ ہوا تو ناشتہ کر لوں گی :)

پتہ ہے بھوک کب غائب ہوتی ہے :)

یا تو ٹینشن میں یا پھر:p
اب تمہارے ساتھ کیا ہوا ہے :)

اور پنجاب والوں کا نام تو خراب نہ کرو۔
ان کا تو پراٹھے کے بغیر ناشتہ مکمل ہی نہیں ہوتا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائے اللہ جی ! بھیا اتنا بڑا ایشو نہیں ۔۔بس آج کل بھوک نہیں لگ رہی ۔ ٹینشن کوئی نہیں ہے "یا پھر" بھی نہیں ہے ۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
ہائے اللہ جی ! بھیا اتنا بڑا ایشو نہیں ۔۔بس آج کل بھوک نہیں لگ رہی ۔ ٹینشن کوئی نہیں ہے "یا پھر" بھی نہیں ہے ۔ :)
ہاں یہ ہماری بہن ہی بس ایسی ہے
جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھوک کو بھگا کر
کھانے کی بچت کرتی رہتی ہے :)

اب تم نے آئسکریم تھوڑی کم کردینی چاہیے کھانا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں یہ ہماری بہن ہی بس ایسی ہے
جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھوک کو بھگا کر
کھانے کی بچت کرتی رہتی ہے :)

اب تم نے آئسکریم تھوڑی کم کردینی چاہیے کھانا :)
ہی ہی ہی

پہلے کہاں اتنی کھاتی ہوں بھیا تھوڑی سی تو کھاتی ہوں:noxxx:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ تھوڑی سی ہی تمہارا پیٹ اتنا بھر دینی ہے کہ
کھانے کی چھٹی ہوجاتی ہے :)

اور تمہارا گلا کیسا ہے ابھی :)
کہاں بھیا آج نہیں کھائی ناں آئس کریم

گلا خراب نہیں ہوا بھیا کیونکہ جب میں سوچوں ناں کہ ہوجائے گا تب نہیں ہوتا جب سوچا بھی نہ ہوا تب ہوجاتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کہاں بھیا آج نہیں کھائی ناں آئس کریم

گلا خراب نہیں ہوا بھیا کیونکہ جب میں سوچوں ناں کہ ہوجائے گا تب نہیں ہوتا جب سوچا بھی نہ ہوا تب ہوجاتا ہے۔

چلو یہ تو اچھی خبر ہے کہ تمہارا گلا تو سلامت ہے :)
اور آج تو تم وہ آئس گولا کھانے والی تھیں اس کا کیا ہوا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top