شمشاد
لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور اب جا کر تھوڑی سی فراغت نصیب ہوئی لگتی ہے۔
لگتا ہے آج کچھ زیادہ ہی مصروف رہے ہیں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور اب جا کر تھوڑی سی فراغت نصیب ہوئی لگتی ہے۔
ہاں شمشاد بھائی، امتحانات سے فارغ کیا ہوئے فوراً ایک دوست کو یہ شہر چھوڑ کر جانا پڑا۔ کل اسی حوالے سے گھر پر ایک چھوٹی سی گیدرنگ رکھ لی۔ نتیجتاً تن تنہا پورے گھر کی صفائی، پھر ڈنر تیار کرتے اور دوسرے لوازمات کا انتظام کرتے کتے پورا دن گذر گیا۔ کھانے کے بعد دیر رات تک موصوف کے سامانوں کی پیکنگ کرواتے رہے اور صبح جا کر کافی کچھ پارسل کروایا اور باقی کا سامان ان کی گاڑی میں لوڈ کر کے الوداع کہا۔ لہٰذا خاصی مصروفیت رہی۔لگتا ہے آج کچھ زیادہ ہی مصروف رہے ہیں۔
ایلفی نہیں ہے کیا جوڑنے کے لیے؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھیا کی بے حد دلاری پری؟السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھیا کی بے حد دلاری پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آپ بھیا کے ہاتھ میں موجود آئس کریم بھی کھا لیں۔میں ٹھیک ہوں لالہ آئسکریم لینے گیا تھا اپنے لئے
آپ کیسے ہیں ؟؟؟
بٹیا رانی، اس میں سے تھوڑا سا پہلے آپ پی لیں پھر بھیا کو دیں۔
یہ لیں لالہ آپ کے لئے جوس بھی لائی ہوں
آئس کریم کھانی ہے تو بھیا کے ہاتھوں میں بھی ایک ونیلا فلیور آئس کریم کون ہے وہ کھا لیں۔
بٹیا رانی، اس میں سے تھوڑا سا پہلے آپ پی لیں پھر بھیا کو دیں۔
بٹیا رانی! آپ جب بھی اس لہجے میں کچھ کہتے ہیں تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے اور ہم بے اختیار مسکرا اٹھتے ہیں۔یہ ابھی تک آپ کے ہاتھوں میں ہی ہے ، اس کو میرے منہ میں ہونا چاہئے تھا ۔ چلو آئسکریم ادھر آو میں تم کو کھاتا ہوں ۔
پگلی! آپ کو تقسیم کرنا بھی نہیں آتا۔ بھائی بہن کھانے کی چیزیں ایسے تھوڑی نہ بانٹتے ہیں! دونوں میں سے دونوں لوگ آدھا آدھا لیں گے، سمجھیں؟ایک میرا ایک لالہ کا ، ڈنڈی نہیں مارنی
بٹیا رانی! آپ جب بھی اس لہجے میں کچھ کہتے ہیں تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے اور ہم بے اختیار مسکرا اٹھتے ہیں۔
پگلی! آپ کو تقسیم کرنا بھی نہیں آتا۔ بھائی بہن کھانے کی چیزیں ایسے تھوڑی نہ بانٹتے ہیں! دونوں میں سے دونوں لوگ آدھا آدھا لیں گے، سمجھیں؟
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ پہلے آپ جی بھر کے پی لیجئے گا پھر بھیا کو دیجئے گا۔ٹھیک ہے لالہ سارا میں ہی پی جاؤں گا باقی جو دوگھونٹ بچے وہ آپ لے لیں
ویسے یہ بھنڈی توڑی کہاں ہے؟