سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
نہیں ناں بھیا
اچھی اپیا آپ کیسی ہیں غائب ہوگئی تھیں ؟جی عائشہ ، کیسی ہیں آپ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ہم کو کیا پتا؟کیا ہے جن بابا ؟
اوکے بلو بیلٹ بھیاہاں نہ سویٹو
اب کھاؤ پیئو تو ذرا فٹ رہو گی نہ
کہ اگر کسی سے پھڈا شڈا بھی ہوجائے تو
معلوم تو ہو ہاں کسی بلو بیلٹ بھائی کی بہن ہے
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
اچھی اپیا آپ کیسی ہیں غائب ہوگئی تھیں ؟
تو ہم کو بھی نہیں پتاہم کو کیا پتا؟
جب میں نے آپ کو ٹیگ کیا تھا اپیامیں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
غائب لیکن کب
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
شاباشاوکے بلو بیلٹ بھیا
پھر کس کو پتا؟تو ہم کو بھی نہیں پتا
وعلیکم السلام
جیتی رہیں، خوش رہیں
اللہ کا کرم ہے آپی
بس ذرا فلو شلو ہوگیا ہے۔
آپ سنائیے
کیسی ہیں
کہاں تھیں آج سارا دن
کیسا رہا دن
ابھی کیا ہورہا ہے
اور کوئی نئی تازہ
اپنا خیال رکھیں ۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
نئی کوئی ایک نہیں بلکہ کافی چیزیں ہیں ۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور اب جا کر تھوڑی سی فراغت نصیب ہوئی لگتی ہے۔میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، آپ خیریت سے ہیں ؟
اللہ حافظاللہ حافظ بھیا اور اپیا لوگ !
میں سونے جارہی ہوں