عائشہ عزیز
لائبریرین
کبھی کبھی تو کھالینے چاہیں ناں چاچوایک تو فیصل آباد میں ویسے ہی اتنی زیادہ گرمی ہے اوپر سے انڈے یعنی کہ مزید گرمی۔
کبھی کبھی تو کھالینے چاہیں ناں چاچوایک تو فیصل آباد میں ویسے ہی اتنی زیادہ گرمی ہے اوپر سے انڈے یعنی کہ مزید گرمی۔
میں اچھی بھیا
اور ڈنر کرلیا
اوہو بجلی بھی ناں کبھی کبھی بہت پریشان کرتی ہے
انڈوں سے تو مجھے وہکبھی کبھی تو کھالینے چاہیں ناں چاچو
نہیں بھیا شاید تھوڑا مختلف تھا
ویسے بھیا مجھے سیکھنا ہے آپ کے والا ۔ ٹھیک ہے ناں ؟
بھیا چکن بنا تھا ناںگڈ
کیا کھایا ڈنر میں۔
یہاں تو آج دن میں جو تم سے بات ہورہی تھی۔
تب لائٹ جو گئی ہے۔
اس کے بعد سے آتی ہے
میں کمپیوٹر آن کرکے اردو محفل پر لاگ ان کرکے
بمشکل ہی کچھ کرپاتا ہوں اور لائٹ گم
ابھی غنیمت ہے کہ اتنی پوسٹس کرنے کا موقع دے رہی ہے۔
کونسا بھیا ؟ِانڈوں سے تو مجھے وہ
آلو انڈے سونگ یاد آجاتا ہے
ٹھیک ہے ناں پھر آپ کو بھی مجھے سکھانی ہے اپنے والی ۔۔پکا ؟لیکن ہمیں تو بٹیا رانی والی ترکیب سیکھنی ہے۔
بھیا چکن بنا تھا ناں
آپ اس کو ایک لگائیں آپ تو بلو بیلٹ بھیا ہیں ناں پٹائی کردیں اس کی پکڑ کر
کبھی کبھی تو کھالینے چاہیں ناں چاچو
لیکن بھیا ایک کک تو لگا دیں ناں بس !واقعی دل تو یہی کرتا ہے ایسے میں کہ بندہ جاکر سر توڑ دے۔
لیکن پھر صبر بڑی چیز ہے یاد آجاتا ہے
لیکن وہ ایک کک لگائی کس کو جائے جاکر۔لیکن بھیا ایک کک تو لگا دیں ناں بس !
ہمای والی تو بہت ہی آسان ہے۔ٹھیک ہے ناں پھر آپ کو بھی مجھے سکھانی ہے اپنے والی ۔۔پکا ؟
لیکن وہ ایک کک لگائی کس کو جاکر۔
یہ سوچنے والی بات ہے
بجلی کو اور کس کو بھیالیکن وہ ایک کک لگائی کس کو جائے جاکر۔
یہ سوچنے والی بات ہے
جی بس یہی دماغ میں آتا ہے۔کے ای سی والوں کو اور کس کو، ویسے وہ بیچارے بھی کیا کریں، وہ بھی مجبور ہیں۔
ہاں کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
یعنی بجلی کو کک لگائی جائے۔بجلی کو اور کس کو بھیا
ہمارے والی بھی بہت آسان ہے بھیا ۔۔۔ سچی میں !ہمای والی تو بہت ہی آسان ہے۔
یعنی بجلی کو کک لگائی جائے۔
اور وہ جو کبھی کبھار آجاتی ہے۔
شکل دکھانے اور تم سے ملوانے
وہ بھی نہ آئے