گردن سیدھی کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آئس کریم جیسی کوئی چیز ان کو دکھا کر ہاتھ اوپر لے جانا ہوگا۔جب ناک لڑانی ہو گی تو گردن سیدھی کر لیجیے گا ناں۔
ہاں ابھی تو صرف منگنی ہوئی ہےمیرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا
فہیم بھائی اب آپکی باری ہے۔انشاللہءہاں ابھی تو صرف منگنی ہوئی ہے
وعلیکم السلام، کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟السلام علیکم !
میں اچھی ہوں سعود بھیاوعلیکم السلام، کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
السلام علیکم !
فہیم بھائی اب آپکی باری ہے۔انشاللہء
ابھی تو بھیا نے اتنا سارا کھانا بنایا تھا اسی کے بقایا جات سے نمٹ رہے ہیں۔میں اچھی ہوں سعود بھیا
آپ لنچ میں کیا ہے ؟
چاچو کالج گئی اور گھر آکر کھانا بنانے میں امی جان کی مدد کی اور ناں پتا ہے آج سالن بھی میں نے بنایا انڈوں کا ، اتنے مزے کا تھا ناںو علیکم السلام
مانو بلی آج سارا دن کیا کچھ کیا؟
ہی ہی ہی چلو آپ کو کھانا نیا نہیں بنانا پڑا بھیاابھی تو بھیا نے اتنا سارا کھانا بنایا تھا اسی کے بقایا جات سے نمٹ رہے ہیں۔
بھیا والے انڈوں کے سالن کی طرح؟چاچو کالج گئی اور گھر آکر کھانا بنانے میں امی جان کی مدد کی اور ناں پتا ہے آج سالن بھی میں نے بنایا انڈوں کا ، اتنے مزے کا تھا ناں
ہی ہی ہی بندہ خود تو تعریف کر لے ناں کوئی نہیں کرتا تو
نہیں بھیا شاید تھوڑا مختلف تھابھیا والے انڈوں کے سالن کی طرح؟
فہیم بھائی اب آپکی باری ہے۔انشاءاللہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
میں اچھی بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو تم۔
یہاں تو آج لائٹ نے پریشان کر رکھا ہے۔
چاچو کالج گئی اور گھر آکر کھانا بنانے میں امی جان کی مدد کی اور ناں پتا ہے آج سالن بھی میں نے بنایا انڈوں کا ، اتنے مزے کا تھا ناں
ہی ہی ہی بندہ خود تو تعریف کر لے ناں کوئی نہیں کرتا تو
اس سے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں بھئی۔