شمشاد
لائبریرین
بجلی کو اور کس کو بھیا
شاباشے
بجلی کو کک لگائی اور جو بجلی نے ان کی ٹانگ ہی پکڑ لی تو کیا ہو گا؟
بجلی کو اور کس کو بھیا
ہاں یہ بجلی اور عوام کے درمیان ظالم سماج کا کردار جو نبھا رہے ہیں۔
تو بھیا کو کب سکھائیں گی؟ہمارے والی بھی بہت آسان ہے بھیا ۔۔۔ سچی میں !
بجلی کو کک لگائی اور جو بجلی نے ان کی ٹانگ ہی پکڑ لی تو کیا ہو گا؟
ہائے اللہ جی ! نہیں پکڑے گی ناں چاچوشاباشے
بجلی کو کک لگائی اور جو بجلی نے ان کی ٹانگ ہی پکڑ لی تو کیا ہو گا؟
ہائے اللہ جی ! نہیں پکڑے گی ناں چاچو
یہ بھی بتادیں کہ۔آجکل پلاؤ کوئی نہیں کھاتا، اب بریانی ہوتی ہے۔
پہلے بھیا نے بنایا ناں تو پہلے بھیا سکھائیں گے ۔۔ہاں جی !تو بھیا کو کب سکھائیں گی؟
یا اگر پکڑتی نہیں توبجلی کسی کی سگی نہیں ہے، جو بھی اس سے چھیڑ چھاڑ کرے وہ اس کو پکڑ لیتی ہے۔
یعنی زور کا جھٹکا دھیرے سے لگے والا معاملہ بھی ہوجاتا ہے۔اور وہ جھٹکا کبھی کبھار جھٹکا ہی کر دیتا ہے۔ اس لے بچ کر ہی رہنا چاہیے۔
ابھی آپ کی ترکیب تازہ تازہ ہے ناں بٹیا رانی۔ پہلے آپ بتا دیں۔ ہماری والی کی تو تصویریں بھی دیکھ لیں آپ نے۔پہلے بھیا نے بنایا ناں تو پہلے بھیا سکھائیں گے ۔۔ہاں جی !
نہیں جی ، نہیں جی ، نہیں جیابھی آپ کی ترکیب تازہ تازہ ہے ناں بٹیا رانی۔ پہلے آپ بتا دیں۔ ہماری والی کی تو تصویریں بھی دیکھ لیں آپ نے۔
لو تم نے کیوں منہ لٹکایا بھلامیرا یہ مطلب نہیں تھا
جھٹکا تو زور کا ہی ہوتا ہے۔دھیرے سے لگنے والا معاملہ تو بالکل بھی نہیں ہوتا۔
سچی میں میرا یہ مطلب نہیں تھا بھیالو تم نے کیوں منہ لٹکایا بھلا
تمہیں ایک چپت لگائی جائے کیاسچی میں میرا یہ مطلب نہیں تھا بھیا