چاااااا![]()
![]()
![]()
![]()
چااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا![]()
ایسے لگتا ہے جیسے پیچھے مرچوں کی جھاڑیوں میں سے ایک سوئیٹ سی پری نکل آئی ہو۔نامنظور![]()
ربط کہاں ہے لالہ ؟جن جن صاحبان اور صاحبات کو تصاویر دیکھنی تھیں وہ اس ربط پر تشریف لے جائیں۔۔ واضح رہے یہ مفت پیشکش محدود مدت کے لیے ہے، اس کے بعد ٹکٹ لگا دیا جائے گا۔
ربط کہاں ہے لالہ ؟
اب دیکھو۔۔۔ ۔۔۔ ربط پیسٹ کرنا بھول گیا تھا![]()
جن جن صاحبان اور صاحبات کو تصاویر دیکھنی تھیں وہ اس ربط پر تشریف لے جائیں۔۔ واضح رہے یہ مفت پیشکش محدود مدت کے لیے ہے، اس کے بعد ٹکٹ لگا دیا جائے گا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/امین-بھیا-منگنی-کی-ڈھیروں-مبارک-باد.51204/page-3#post-922815
اب جلدی سے کر دیں نا لالہ![]()
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟![]()
جن جن صاحبان اور صاحبات کو تصاویر دیکھنی تھیں وہ اس ربط پر تشریف لے جائیں۔۔ واضح رہے یہ مفت پیشکش محدود مدت کے لیے ہے، اس کے بعد ٹکٹ لگا دیا جائے گا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/امین-بھیا-منگنی-کی-ڈھیروں-مبارک-باد.51204/page-3#post-922815[/quote]
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔