یہاں تو مل جاتا ہے شمشاد بھائی۔برف کا گولا تو دن میں ملتا ہے ناں۔ اس وقت تھوڑا ہی ملتا ہے۔
ہیں؟ یہ کون سا برف کا گولا ہے بھئی؟
آج ٹی وی پر دکھا رہے تھے کہ گرمی کی وجہ سے کراچی میں فالودے کا زور ہو گیا ہے اور 40 سے 50 روپے میں پیالہ ملتا ہے اور آپ 100 سے 150 کا بتا رہے ہیں۔
ہی ہی ہییعنی کوئی میری چھوٹی بہن کو چپت لگا جائے۔
اور اس کو پنش بھی دی جائے۔
یہ تو بس مما، بابا اور بڑوں کے ساتھ ہی ممکن ہے
نہیں ناں چاچوآئسکریم کھانے سے غائب ہو جاتے ہیں کیا؟
کھایا تھا ناں بھیا بہت مزے کا تھااور وہ آئس گولے کا کیا ہوا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟
السلام علیکمارے بابا سب لوگ کہاں ہیں ؟
مہ جبین آنی آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھا ہے۔
فرحت کیانی اپیا سارہ خان اپیا ، زین بھیا آپ لوگ کہاں ہیں؟
وعلیکم السلام بیٹاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟
گڈکھایا تھا ناں بھیا بہت مزے کا تھا
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
کیسی ہو عائشہ عزیز چندا؟
بس میں کچھ دنوں سے کافی مصروف تھی، آج تھوڑی سے فرصت ملی تو آگئی
اور سناؤ کیا ہو رہا ہے؟
کوئی بات نہیں بھیا مزہ آتا ہے ناں ایسا کرنے میں ۔۔ہی ہی ہیگڈ
میں نے بھی آج طبیعت خراب ہونے کے باوجود ٹھنڈا ٹھنڈا تربوز کھایا دن میں
آج چیف جسٹس کی اسلام آباد روانگی کے بعد فراغت نصیب ہوئی۔ارے بابا سب لوگ کہاں ہیں ؟
مہ جبین آنی آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھا ہے۔
فرحت کیانی اپیا سارہ خان اپیا ، زین بھیا آپ لوگ کہاں ہیں؟
الحمدللہ فہیم ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں۔
اور بہت بہت مبارک باد آپ کو
ٹھیک ہوں بھیاآج چیف جسٹس کی اسلام آباد روانگی کے بعد فراغت نصیب ہوئی۔
آپ کیسی ہیںِ؟