فہیم
لائبریرین
ہاں مزہ تو آتا ہے واقعیکوئی بات نہیں بھیا مزہ آتا ہے ناں ایسا کرنے میں ۔۔ہی ہی ہی
ہاں مزہ تو آتا ہے واقعیکوئی بات نہیں بھیا مزہ آتا ہے ناں ایسا کرنے میں ۔۔ہی ہی ہی
خیر مبارک عائشہوعلیکم السلام آنی
آپ کو بہت بہت مبارک ہو آنی امین بھیا کی منگنی
ہاں جی اب تو آپ مصروف ہوجائیں گی ناں بھیا کے لیے اور ہماری بھابھی کے لیے شاپنگ وغیرہ بھی تو کرنا ہوگی ناں
میں تو لائبریری کا کام کررہی تھی آنی
الحمدللہ فہیم ٹھیک ہوں
خیر مبارک بیٹا
آجکل تو ہم کراچی والے گرمی کو انجوائے کر رہے ہیں ، ہیں نا؟
اچھی بات ہے!وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں
السلام علیکمارے بابا سب لوگ کہاں ہیں ؟
مہ جبین آنی آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھا ہے۔
فرحت کیانی اپیا سارہ خان اپیا ، زین بھیا آپ لوگ کہاں ہیں؟
گڈ گڈ آنٹی!وعلیکم السلام بیٹا
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک
واقعی یہ تو ہےجی آنٹی آج تو یہاں کی گرمی نے کئی جگہوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اوپر سے آج لوڈشیڈنگ نے بھی کافی تنگ کیا۔
خیر مبارک عائشہ
ہاں اب یہ بھی تو ایک ضروری کام ہے نا
اور تم لائبریری کی رونق بڑھاتی رہو
واقعی تم ٹھیک کہہ رہی ہو سیدہ شگفتہ اور مقدس بڑے بڑے کام کر رہی ہیںجیسا آپ کا حکم آنی ورنہ ساری رونق تو سیدہ شگفتہ اپیا اور مقدس اپیا سے ہے۔
مقدس اپیا میں آپ کو مس کررہی ہوں کہاں ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام،السلام علیکم
خیریت سے ہیں تراب بھائی ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
وعلیکم السلام،
اپیا،
میں بھی ٹھیک ہوں ماشااللہ!
اور کیسا رہا آج کا دن؟
السلام علیکم اپیا کیسی ہیں آپ؟آج کا دن بہت زرخیز ثابت ہوا بھائی ۔ اور آپ کا ؟
الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں فہیم؟ اور کیا ہو رہا ہے؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں فرحت آپی آپ