عمر سیف
محفلین
یہ جواب ہو خود بھی دے سکتی تھیں۔۔ضبط بھائی تبسم خود کبھی بھی اپنے اوتار میں نہیں آئے گی۔ اتنا تو میں بھی اس کو پہچان گیا ہوں۔
یہ جواب ہو خود بھی دے سکتی تھیں۔۔ضبط بھائی تبسم خود کبھی بھی اپنے اوتار میں نہیں آئے گی۔ اتنا تو میں بھی اس کو پہچان گیا ہوں۔
الحمداللہ خیریت ۔۔ آپکیسے ہیں ضبط بھیا
مجھے ناں بخار ہو گیا ہےالحمداللہ خیریت ۔۔ آپ
اللہ پاک صحت عطا کرے ۔۔ آمین۔مجھے ناں بخار ہو گیا ہے
گلا خراب اور سر میں درد
دوا تو لی ہے پر آرام نہیںاللہ پاک صحت عطا کرے ۔۔ آمین۔
دوا لیں اور آرام فرمائیں ۔۔
مجھے ناں بخار ہو گیا ہے
گلا خراب اور سر میں درد
صحیح ۔۔ آرام ہی بہترین علاج ہے ۔۔دوا تو لی ہے پر آرام نہیں
کیونکہ ابھی باہر جانا ہے ہمیں بھیا
نہیں ناں بھیاااااابخار کی دوا تو کسی بھی فارمیسی سے لے لو۔ باقی گلا خراب اور سردرد کا علاج میں کر دوں گا۔ یا تیمور کو بتا دیتا ہوں وہ کر دیں۔
کیا پتا، بھیا کے پاس کوئی ایسی خبر ہو جو ان کی دلاری پری کو مسکرانے پر مجبور کر دے!کچھ ایسا ہونے کو لگتانہیں بھیا
ہم نے ابھی ابھی ٹریلر دیکھا۔Marvel's Avengers Assemble 3D
یہ دیکھنے والے ہیں ہم لوگ ابھی
رئیلیکیا پتا، بھیا کے پاس کوئی ایسی خبر ہو جو ان کی دلاری پری کو مسکرانے پر مجبور کر دے!
کیسا ہے بھیاہم نے ابھی ابھی ٹریلر دیکھا۔
جی نہیں! پہلے آپ مسکرائیں۔
ایسا ہے کہ عائشہ عزیز بٹیا رانی کہیں گی کہ ہم کو کچھ نہیں پتا۔۔۔ ہمیں بھی دیکھنا ہے وہ بھی اپیا کے ساتھ بیٹھ کر۔کیسا ہے بھیا