ابن سعید
خادم
اس خبر کا جو مقصد تھا وہ تو حاصل ہو گیا تو خبر دینے کی کیا ضرورت رہتی ہے؟
اس خبر کا جو مقصد تھا وہ تو حاصل ہو گیا تو خبر دینے کی کیا ضرورت رہتی ہے؟
ہائے عائشہ والی موویایسا ہے کہ عائشہ عزیز بٹیا رانی کہیں گی کہ ہم کو کچھ نہیں پتا۔۔۔ ہمیں بھی دیکھنا ہے وہ بھی اپیا کے ساتھ بیٹھ کر۔
یہ تو ذبردستی والا مسکرانا تھا ناںاس خبر کا جو مقصد تھا وہ تو حاصل ہو گیا تو خبر دینے کی کیا ضرورت رہتی ہے؟
اور اگر ننھی پری نے آپ پر ٹھنڈے پانی کا گلاس خالی کر دیا تو؟ہائے عائشہ والی مووی
میں نے تو سو جانا
مسکان تھی تو زبردست قسم کی خواہ زبردستی والی ہی کیوں نہ ہو۔یہ تو ذبردستی والا مسکرانا تھا ناں
آپ کو پتا تو ہے عائشہ کتنی بورنگ موویز دیکھتی ہےاور اگر ننھی پری نے آپ پر ٹھنڈے پانی کا گلاس خالی کر دیا تو؟
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ یعنی آج آپ جھگڑے کا پکا موڈ بنا چکی ہیں۔آپ کو پتا تو ہے عائشہ کتنی بورنگ موویز دیکھتی ہے
جائیں میں نہیں بولتیمسکان تھی تو زبردست قسم کی خواہ زبردستی والی ہی کیوں نہ ہو۔
بولنا نہیں ہے بس مسکرانا ہے اور جلدی سے بخار کو اتار پھینکنا ہے۔جائیں میاں نہیں بولتی
کوئی نہیں بھیاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ یعنی آج آپ جھگڑے کا پکا موڈ بنا چکی ہیں۔
بخار میں ایسی مووی دیکھنابولنا نہیں ہے بس مسکرانا ہے اور جلدی سے بخار کو اتار پھینکنا ہے۔
ہم کو کیا پتا؟ جب بٹیا رانی کا کچھ بن جائے گا تو چکھ کر دیکھیں گے۔بخار میں ایسی مووی دیکھنا
اففففف کیا بنے گا میرا
وہ وقت ہی بتائے گا۔کوئی نہیں بھیا
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟السلام علیکم
کس کو بخار چڑھا ہے
اور کس کا بخار چڑھا ہے
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کس کو بخار چڑھا ہے
اور کس کا بخار چڑھا ہے
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
وعلیکم السلام بھیا
مجھے چڑھا ہے ناں
کل رات سے بھیاکب چڑھا اور کیسے چڑھا
اور ابھی ابھی کب تک اترنے کے چانسس ہیں اس کے۔
آج تو چھٹی ہے اس لئے سوچ رہے ہیں کہ کالج چلے جائیں اور کچھ لائبریری کا کام کر ڈالیں۔اللہ کا کرم ہے
آپ سنائیں کیسے ہیں اور کیا مصروفیات ہیں آج کل