مقدس
لائبریرین
چلیں شاباش جلدی کریں پھرآج تو چھٹی ہے اس لئے سوچ رہے ہیں کہ کالج چلے جائیں اور کچھ لائبریری کا کام کر ڈالیں۔![]()
![]()
![]()
چلیں شاباش جلدی کریں پھرآج تو چھٹی ہے اس لئے سوچ رہے ہیں کہ کالج چلے جائیں اور کچھ لائبریری کا کام کر ڈالیں۔![]()
![]()
![]()
کل رات سے بھیا
آب دیکھیں کب تک اترتا ہے
آج تو چھٹی ہے اس لئے سوچ رہے ہیں کہ کالج چلے جائیں اور کچھ لائبریری کا کام کر ڈالیں۔![]()
![]()
![]()
اسٹاپ بینگ لیزی بھیاچھوڑیں! رہنے ہی دیتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
آپ اس اپلیکیشن پہ کام کریں جو پلان کی تھیاچھا پھر کوئی کام بتا دیں۔![]()
![]()
![]()
نہیں ناں بھیاااااا
شگفتہ آپی کی وہ فرمائش پوری کردیں![]()
میرا یہاں آنے کو دل ہی نہیں کر رہا !
آئی فیل کائنڈ آف سیمتھینکس فہیم بھائی ، آپ نے کون سی فرمائش کے بارے میں لکھا ہے؟
میرا یہاں آنے کو دل ہی نہیں کر رہا !
و علیکم السلامالسلام علیکم!
ہمارے ہاں بھی دال بنی تھی چاچو پر ساتھ میں چاول نہیں ہیں اس لیے میں نے کھانا ہی نہیں کھایا ۔۔ہی ہی ہیو علیکم السلام
مانو بلی میں دال چاول کھانے لگا ہوں۔ آ جاؤ۔
؟؟؟ہمارے ہاں بھی دال بنی تھی چاچو پر ساتھ میں چاول نہیں ہیں اس لیے میں نے کھانا ہی نہیں کھایا ۔۔ہی ہی ہی
کیسے آؤں چاچو ؟![]()