ناعمہ عزیز
لائبریرین
کہیں بھی جہاں سب ملتا ہو ، میں نے ایک کیم لینا ہے بس کیم لے کر واپس آ جائیں گےٹھیک ہے بٹیا رانی، کہاں چلنا ہے شاپنگ کو؟
کہیں بھی جہاں سب ملتا ہو ، میں نے ایک کیم لینا ہے بس کیم لے کر واپس آ جائیں گےٹھیک ہے بٹیا رانی، کہاں چلنا ہے شاپنگ کو؟
السلام علیکم عائشہ عزیز چندا
کیا حال ہے؟ میں ذرا دوسرے صفحے کو پڑھ رہی تھی ، چپ کرکے
میری تو خود اچھی نہیں بھیا مقدس اپیا کو بولیںانگلش پڑھا دو تھوڑی سی
کہ میری انگلش بھی اچھی والی ہوجائے
کیوں بھیا میں نے بتایا تو تھا کہ اب آپ کی باری ہےیہ بات بھیا کو کیوں نہیں معلوم ننھی پری؟
وعلیکم السلام چاچویہ مانو بلی کب آئی؟
السلام علیکم - کیسی ہو مانو بلی؟ پینے کے لیے دودھ ملا تھا کہ نہیں؟
نہیں ناں آئس کریم بھی نہیں ملی چاچواس کا مطلب ہے مانو بلی کو دودھ سے زیادہ اچھی کوئی چیز مل گئی ہو گی۔
افففف اتنی دیر سے دیکھا ۔ کہاں میرے پاس اپیا مجھے نظر کیوں نہیں آرہیں آپ ؟وعلیکم السلام ۔ عائشہ کے پاس ۔
نہیں ناں آئس کریم بھی نہیں ملی چاچو
کھانا کھایا چاچودودھ پیا نہیں اور آئسکریم ملی نہیں تو پھر کیا کھایا؟
کھانا کھایا چاچو
ہی ہی ہیمانو بلی اب دودھ پینے کی بجائے کھانا کھانا شروع کر دیا ہے، اس کا مطلب ہے مانو بلی بڑی ہو گئی ہے۔