آپ بہن بھی کہہ سکتے ہیں بی بی کہنا کوئی ایسا ضروری تو نہیں ہے لالہ ۔ ہے نا ؟وعلیکم السلام بی بی
بجا۔ مگر آپ شاید میری بیٹی کی عمر کی ہوگی۔ بٹیاآپ بہن بھی کہہ سکتے ہیں بی بی کہنا کوئی ایسا ضروری تو نہیں ہے لالہ ۔ ہے نا ؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام
اور میری طرف سے سب کو السلام علیکم ۔
آپ ہی بتا دیں بھیامیتھ کی تو بات ہی نہ کرو
فزکس کا سوچا جاسکتا ہے
لیکن کیا کچھ مزید آپشن نہیں ہیں![]()
زیادہ تو سعود بھیا کو ہی کہی ہے کیونکہ ان کی باری ہے بے پر کی لکھنے کی !
انگلش پڑھا دو تھوڑی سیآپ ہی بتا دیں بھیا![]()
یہ بات بھیا کو کیوں نہیں معلوم ننھی پری؟زیادہ تو سعود بھیا کو ہی کہی ہے کیونکہ ان کی باری ہے بے پر کی لکھنے کی !![]()