عائشہ عزیز
لائبریرین
دودھ کی بنی آئس کریم کھالی جائے تو حساب برابرتو دودھ بھی تو پینا چاہیے ناں۔
دودھ کی بنی آئس کریم کھالی جائے تو حساب برابرتو دودھ بھی تو پینا چاہیے ناں۔
چاچو مان جائیں ناںجی نہیں ایسا نہیں ہوتا۔
روٹی کی بجائے کیا تم کچا آٹا کھا سکتی ہو؟
کہیں بھی جہاں سب ملتا ہو ، میں نے ایک کیم لینا ہے بس کیم لے کر واپس آ جائیں گے
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں سوئیٹ سی بٹیا رانی؟السلام علیکم
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام، بھائی کیسے ہیں آپ ۔۔ ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام !السلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام، بھائی کیسے ہیں آپ ۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کون سی تصویریں بٹیا رانی؟ اور ان میں کیا مسئلہ ہے؟بھائی یہ تصویریں ٹھیک کردیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کچن کارنر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون سی تصویریں بٹیا رانی؟ اور ان میں کیا مسئلہ ہے؟