کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہوں لالہ :) گلہ بہت خراب ہو گیا ہے ، یہاں تک کہ کانوں میں بھی درد ہے آج ۔ کھانسی بھی آ رہی ہے اور چھنکیں بھی :)

اوہو یہ تو کافی سارے علاج ایک ساتھ کرنے پڑیں گے۔ تو پہلے گلے سے شروع کرتے ہیں۔ ہو سکتا ہے اس علاج کے بعد کسی اور علاج کی ضرورت ہی نہ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی پہلے پوچھ لیں کہ اونچی ایڑی کی جوتی پہن کر تو نہیں جائے گی ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top