عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا بھیا ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی سی پری؟
مجھے کیا پتا بھیا ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی سی پری؟
تو ننھی پری سے پوچھ کر بتا دیں۔مجھے کیا پتا بھیا ؟
وہ پتا نہیں کہاں ہے بھیاتو ننھی پری سے پوچھ کر بتا دیں۔
وہ ملے تو سہی پہلے۔میری تو خود اچھی نہیں بھیا مقدس اپیا کو بولیں
ہاں ناں ان کو بخار ہوا ہےوہ ملے تو سہی پہلے۔
ہوں،ہاں ناں ان کو بخار ہوا ہے
میں اچھی بھیاہوں،
تم کیسی ہو
اور کیا ہورہا ہے۔
وعلیکم السلاممیں اچھی بھیا
اپڈیٹ کررہی ہوں
سلام نہیں کیا
السلام علیکم !
اچھا گزرا بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
اور آج کا دن کیسا رہا
کوئی نئی تازہ۔
اچھا گزرا بھیا
نئی تازی کے لیے تو دماغ لڑانا پڑے گا ابھی تو خود کسی نئی تازی کے انتظار میں ہیں ہم لوگ !
جی بھیا
جبکہ دونوں ہی آج بیمار ہیں۔نئی تازی یہی ہے کہ آج ناعمہ کے سر میں اور مقدس کے سر میں درد نہیں ہوا۔
نہیںکوئی مٹھائی شٹھائی والی نئی تازی ہے کیا
پھر کیسی نئی تازی ہوسکتی ہے بھلا
زیادہ مٹھائی نہیں کھانی چاہیے ناں بھیا آئس کریم کھالینی چاہیےپھر کیسی نئی تازی ہوسکتی ہے بھلا
جس میں مٹھائی ملنے کی توقع بھی نہ ہو
وعلیکم السلامایک بار پھر السلام علیکم کیا حال ہے کیسے ہیں آپ