کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ بھائی نسخ تھیم کے لیے ، اس کی بہت ضرورت ہے ۔

پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بہت سوالات اور تحفظات ہیں سامنے

سعود بھائی پوچھ رہے تھے کام کا۔
تو ہم نے سوچا یہی کام یاد دلا دیں ان کو :)

اور سب خیر تو ہے نہ آپی؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے بٹیا رانی۔ اگر آپ نے پہلے سے ماڈل نمبر وغیرہ کا فیصلہ کر لیا ہو تو سہولت رہے گی۔ ویسے کیم خریدنے مارکیٹ جائیں گی تو بغیر چاٹ اور آئس کریم کھائے واپس آ جائیں گی؟ :) :) :)
لالہ آپ ساتھ ہوں تو میرے لئے ایسا ممکن نہیں ہے ۔ کیونکہ آپ کی جان تو میں کھائے بنا چھوڑنے والی نہیں ہوں :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top